مجلس ۶جولائی  ۲۰۲۱ عصر   :  دنیا مومن کے لئے قید خانہ اور کافر کے لئے جنت ہے         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:50) پرندہ اور سائے کی مثال۔۔۔

02:00) صاحبو! دنیا ظاہر میں تو مزین ہے لیکن اندر سانپ اور بچھو بھرے ہوئے ہیں

05:35) قوال کی حقیقت۔۔۔

06:32) یہ دنیا مومن کے لیے قید خانہ ہے اور کافر کے لیے جنت ہے ..اس حدیث کا کیا مطلب۔۔۔کیونکہ کافر دنیامیں ہر کام کرتا ہے زنا شراب، وغیرہ اور مومن چونکہ اپنی مرضی سے کوئی کام نہیں کرتا اللہ نے جن کاموں سے منع کیا ہے اُس سے بچتا ہے۔۔۔اسلیے موم ن کے لیے قید خانہ ہے۔۔۔

09:29) عارف کے لیے موت کا دن بھی خوشی کا دن ہوتا ہے۔۔۔

14:52) اللہ تعالی کا ایک نام حلیم ہے اور حلیم کا مطلب جو انتقام لینے میں جلدی نہ کرے۔۔۔

15:33) اللہ تعالی کی رحمت ہر شے پر محیط ہے۔۔

16:45) اللہ تعالی کتنے پیارے ہیں ۔۔

17:05) گناہ کی چار شرائط۔۔۔

17:19) آج کُنڈے کی لائٹ استعمال کرکے ملک کو کھوکلا کرتے ہیں ۔۔۔یہ کتنا بڑا گناہ ہے کہ قیامت کے دن بارہ کڑوڑ عوام سے معافی مانگنی ہوگی۔۔۔

18:33) ایک گھانس والے بابا۔۔۔اُس زمانے میں جانور کو حلال حرام کی تمیز تھی اور آج کیا حال ہے؟

22:20) دنیا ایک سایہ ہے۔۔۔

23:35) رزق کی رفتار موت سے بھی زیادہ تیز ہے۔۔۔جاندار کو اُس وقت تک موت نہ آئے گی جب تک وہ اپنا رزق مکمل نہ کرلے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries