مجلس ۶جولائی  ۲۰۲۱ عشاء :           دنیا نام ہے اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنے کا!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:53) جس دُنیا کے پیچھے ہم مر رہے ہیں یہ کسی کو نہیں ملی،دُنیا منع نہیں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ربنا آتنا في الدنيا حسنة۔۔۔۔۔دُنیا کے حسنہ ۱۰ہیں۔۔۔۔آخرت کا حسنہ کیا ہے؟۔۔۔۔۔بغیر حساب کتاب کے اللہ تعالیٰ جنت میں داخل کر دیں۔۔۔دُنیا سایہ ہے ۔۔۔دُنیا نام ہے اللہ کو ناراض کرنے کا۔۔۔۔

03:53) خصائل نبویﷺ سے تعلیم:حضورﷺ کی پینے کی چیزوں کا بیان۔۔۔مولانا انوارالحق صاحب نے پڑ ھ کر سنایا۔

14:26) سب سے بڑا ذکر کیا ہے؟۔۔۔

16:40) نامحرم کو دیکھنا،پردہ نہ کرنا۔۔۔۔جو کرتا ہے تو چُھپ کے اہل جہاں سے کوئی دیکھتا ہے تجھے آسماں سے۔۔۔۔

18:41) والدین کی خدمت سے متعلق فرمایا کہ اُن کی خدمت کرنا کتنی بڑی خوش نصیبی ہے۔۔۔۔۔

21:21) اللہ تعالیٰ کی اتنی بڑی بڑی نشانیاں ہیں ان میں غور کیوں نہیں کرتے۔۔۔۔

23:18) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ اگر دُنیا کو حاصل کر لو اللہ کے لیے تو یہ دُنیا بھی دین بن جائے گی۔۔۔۔دُنیا سانپ ہے اس کو پکڑنے کے لیے منتر سیکھنا پڑے گا اور یہ منتر اللہ والے سیکھائیں گے۔۔۔۔۔

26:51) صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین نے اپنی دُنیا بھی اللہ تعالیٰ پر لُٹا دی۔۔۔۔۔

29:45) حسینوں کو دیکھ کر اللہ کو ناراض کرناکیا ملے گا ان حسینوں سے؟۔۔۔۔۔خاک ہو جائیں گے قبروں میں حسینوں کے بدن عارضی ڈسٹمبر کی خاطر راہِ پیغمبر ﷺ کو نہ چھوڑ۔۔۔۔نظر کی حفاظت پر اللہ کی ذات ہے۔۔۔۔۔

34:24) فیروز نام رکھنا کیسا ہے؟۔۔۔۔حضرت مولانا قاری حنیف جالندھری صاحب دامت برکاتہم کی حضرت شیخ دامت برکاتہم سے والہانہ محبت کا اظہار۔۔۔۔۔

36:22) تقویٰ کے انعامات۔۔۔۔۔۔۔

37:00) جتنا جہاں رہنا ہے اتنی اُس کی کی تیاری کرو،حضرت مفتی عبدالرؤف سکھروی صاحب دامت برکاتہم کی نصیحت۔۔۔۔۔۔۔

40:03) دُنیا کسی کو نہیں ملی۔۔۔۔تقویٰ کی برکت سے دُنیا خود آئے گی۔۔۔۔۔۔

41:56) حضرت مجدد رحمہ اللہ کی تارکِ دُنیا کے بارے میں نصیحت۔۔۔دُنیا میں رہتا ہوں دُنیا کا طلبگار نہیں بازارسے گزرا ہوں خریدار نہیں

45:36) نفس کی مخالفت سے متعلق ایک شخص کا واقعہ اور اللہ والے کی نصیحت۔۔۔۔۔گناہ کو گناہ سمجھنا ۹۰فیصد کامیابی ہے۔۔۔۔

51:22) پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries