مجلس۷جولائی  ۲۰۲۱ عشاء   :       یا مغنی کا وظیفہ      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:13) خصائل نبویﷺ سے تعلیم:حضورﷺکی خوشبو لگانے کے بیان میں۔۔۔مولانا انوارالحق صاحب نے پڑ ھ کر سنایا۔۔۔

03:13) اصل اللہ تعالی کو ناراض نہیں کرنا ہے۔۔جنت سے بڑھ کر اللہ کی رضا ہے۔۔ 06:48) ائیر ہوسٹس ۔۔

08:02) بغیر ٹکٹ کے سفر کرنا یا زیادہ وزن لے جانا۔۔۔

12:14) ہمارا دین بہت آسان ہے

14:28) نیکیاں اللہ کی عطا ہیں اور گناہ ہماری خطا ہے۔۔۔

16:20) ڈاڑھی پر نصیحت۔۔۔

17:58) اللہ تعالی نے پہلے ہر گناہ چھوڑنے کی ہمت دی ہے پھر فرمایا یہ گناہ نہ کرو۔۔

19:57) اسد میاں کا کتاب تقسیم کا واقعہ۔۔۔۔

21:28) بوڑھے آدمی کے اکرام کرنے کی وجہ سے اللہ پاک عمر میں برکت عطا فرمائیں گے۔۔

23:25) ایک مرید کا واقعہ جو خراسان سے شیخ کی خدمت میں حاضر ہوا۔۔۔

29:28) قرآن پاک کی عظمت پر ایک بادشاہ کا واقعہ۔۔۔

32:01) نسبت کا ہیرہ۔۔۔

34:34) یا مغنی پر شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔

41:03) چندہ۔۔۔مالداروں کی پریشانی کی وجہ دین والوں کو ذلیل کرنا ہے۔۔۔۔

45:22) پرچیاں۔۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries