مجلس۲۱ جولائی  ۲۰۲۱عشاء :عجیب درد بھری نصیحتیں  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

آج بروز بدھ ۲۱جولائی کوالحمد حضرت شیخ دامت برکاتہم بعد نماز عشاء مسجد میں حاضر ہوئے اور عشاء مجلس فرمائی تقریبا ۱۵دن بعد بیماری کی وجہ سے حضرت شیخ مجلس نہ فرماسکے آج بیماری کی حالت میں عشاء مجلس فرمائی ماشاء اللہ بہت بشاشت تھی۔۔۔طبیعت مبارک صحت کی طرف ہے۔۔۔۔۔سب خوب دعا کریں اللہ پاک پیارے شیخ کو کروڑوں جانیں عطا فرمائیں اور بیماری کا نام ونشان مٹادے۔۔۔اور روز زیارت سے مشرف فرمائے اور خوب قدر کی توقیق عطا فرمائے۔۔۔آمین

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries