مجلس۲۴ جولائی  ۲۰۲۱فجر :کسی اللہ والے سے تعلق قائم کر لیں    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:34) نماز سے پہلے ہمارے بہت پیارے ساتھی عبدالعزیز صاحب نے بتایا کہ اُن کی بڑی بیٹی اللہ کے پاس چلی گئیں۔۔حضرت شیخ نے دعا دی کہ اللہ پاک مغفرت فرمائیں۔۔۔

01:18) احتیاط کے بارے میں نصیحت فرمائی کہ وائرس بہت پھیلے ہوئے ہیں اس لیے بہت فکر کرنی ہے سب احتیاط کرنی ہے۔۔۔حدیث پاک کی دعا میں بھی صحت کو مقدم فرمایا۔۔۔فرمایا فاصلہ بھی رکھیں معانقہ اور مصافحہ بھی نہ کریں۔۔۔

03:16) کتاب صحبت اہل اللہ سے حضرت شیخ نے پڑھا۔۔۔

04:43) آج دین کو بہت یتیم سمجھا ہوا ہے۔۔۔کچھ اپنے ذہن سے قرآن کا ترجمہ کررہے ہیں افسوس ہے۔۔۔۔

08:37) چاروں طرف گناہوں کا طوفان ہے اس لیے کسی بابا کی کشتی میں بیٹھ جاو۔۔۔

09:01) غافلین کی صحبت سے بھی بچیں کیونکہ غافلین کی صحبت سے غفلت پیدا ہوگی۔۔۔

11:54) قرضہ اور وراثت دینے کی فکر نہیں۔۔اپنے خرچے کم نہیں کرتے پاٹنر کا کیا حال کرتے ہیں دوسروں کے پیسوں پر عیش کرنا آسان ہے کسی مفتی صاحب سے پوچھ لیں کتنا بڑا جرم ہے کہ سب خرچے چل رہے ہیں لیکن دوسروں کا حق نہیں دینا ہے۔۔۔

14:29) اللہ والوں کا مزاج مثل ہرن کے نافع کے ہے۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries