مجلس۲۵ جولائی  ۲۰۲۱ عصر :اسلام کے بعد سب سے بڑی دولت عافیت ہے 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:37) درود شریف کی فضیلت اور فرمایا کہ جب آپ ﷺ کا نام آئے تو ایک پرتبہ درود شریف پڑھنا واجب ہے۔۔۔

07:35) کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔مفتی انوار صاحب نے پڑھا۔۔

10:05) اشعار کی شرائط۔۔۔

14:39) حرام عشق۔۔۔ابھی تو ابتداءِ عشق ہے روتا ہے کیا۔۔۔

15:48) اسی لئے مولانا رومی فرماتے ہیں کہ جرعہ خاک آمیز چوں مجنوں کند تم لوگ گناہوں میں ملوث ہو پھر بھی اﷲ کے نام سے مست ہو رہے ہو جب یہ خاک ملا ہوا گھونٹ تمہیں مست کر رہا ہے تو؎ صاف گر باشد ندانم چوں کند اگر کسی دن تم تقویٰ کے مقام پر پہنچ جائو گے اور اﷲ کی محبت کی صاف والی شراب، گناہوں کی گندگیوں کی ملاوٹ سے صاف والی شراب پیو گے تو میں نہیں کہہ سکتاکہ وہ شراب تمہیں کس مقام پر پہنچائے گی....

19:15) چند اعلانات۔۔

21:53) فجر کی نماز نہ پڑھنے سے متعلق اہم نصیحت۔۔۔۔

23:01) آج وقت کو ہم ضائع کررہے ہیں۔۔۔

23:50) بچوں کو رات جلدی سلائیں۔۔۔

24:28) بہو بیٹیوں کو نصیحت۔۔۔

24:51) گھبرائیں نہیں اللہ تعالی سے رجوع بڑھائیں،معافی مانگیں،اپنی فائل کو درست رکھیں۔۔وائرس سے گھبرائیں نہیں اللہ سے معافی مانگیں۔۔۔یاسلام کی کثرت کریں۔۔۔

30:34) قرآن پاک کی تصیح کی فکر کریں۔۔۔

31:23) اسلام کے بعد سب سے بڑی دولت عافیت ہے۔۔۔

31:50) بوڑھے آدمی کے احترام پر عمر میں برکت۔۔۔بوڑھوں کے ساتھ حُسنِ سلوک کی درد بھری نصیحت 40:32) ایک روایت جو حضرت شیخ نے بہت درد بھرے انداز میں پڑھ کر سنائی۔۔۔دعاءِ رسالت ﷺ۔۔۔بہت مختصر ہے ۔۔صبح و شام پڑھنے کا معمول بنالیجئے۔۔۔

44:05) عفو کی تشریح۔۔۔۔

47:44) عافیت کی تشریح۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries