مجلس۲۶ جولائی  ۲۰۲۱ فجر :اہل اللہ کی صحبت کو لازمی کر لیں

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:54) نیند اور مولی کا عشق ایک ساتھ جمع نہیں ہوسکتے۔۔

02:05) جو منزل سے مطمئن ہوا اُسی کے ڈوبنے کا خطرہ ہوا۔۔۔

02:26) ہمیں وقت کی قدر نہیں ہے۔۔

02:34) مومن کی سب سے منحوس گھڑی۔۔۔

03:33) جنہوں نے اپنے مشائخ کو دیکھ لیا رات دن ساتھ رہے لیکن اُن کے عمل کو نہیں لیا۔۔۔

04:18) شیخ کے ساتھ ہیں لیکن ساتھ نہیں۔۔۔

04:52) بس بے فکری کی زندگی۔۔۔۔

05:03) اصلاح کا آسان نسخہ۔۔۔تھوڑا سا ذکر کرلیا جائے۔۔۔گناہوں سے پرہیز اور اللہ والوں سے تعلق۔۔ان تین باتوں کا اہتمام ضروری ہے۔۔۔

05:45) کم از کم مہینے میں ایک خط اجازت یافتہ کو لازمی لکھنا چاہیے۔۔۔

08:14) اولیاء اللہ کی صحبت کو لازم پکڑ لو۔۔۔

09:16) اہل اللہ کی صحبت میں مجاہدہ برداشت کرکے اللہ تعالی کی محبت کا درد حاصل کرلیں۔۔۔

14:01) پیر آسمان کی سیڑی ہے ۔۔۔ یعنی اﷲ تک پہنچنے کا راستہ، ذریعہ اور وسیلہ ہے۔اﷲ تک جانا چاہتے ہو تو پیر ِحقانی تلاش کرو۔آسمان سے یہاں مراد اﷲ تعالیٰ کی ذات ہے۔یہ تو ایک دعویٰ ہے کہ پیر اﷲ تک پہنچنے کا وسیلہ ہے

16:12) ہر مقتدا کو تقوی کے ساتھ رہنا چاہیے۔۔۔اور تقوی صرف بیان کا نام نہیں،تقوی نام ہے عمل کا۔۔۔۔ پیر باشد نردبانِ آسماں تیر پراں از کہ گردد از کماں ارشاد فرمایا کہ نردبان کے معنی ہیں سیڑھی۔پیر آسمان کی سیڑھی ہےیعنی اﷲ تک پہنچنے کا راستہ، ذریعہ اور وسیلہ ہے۔اﷲ تک جانا چاہتے ہو تو پیر ِحقانی تلاش کرو۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries