مجلس۲۷ جولائی ۲۰۲۱ عصر :بہت زیادہ ذکر سے کیوں منع کیا جاتا ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 04:09) ذکر کیا کیا ہے؟۔۔ 04:19) تقوی سے رہنا بھی ذکر ہے۔۔۔ 04:34) سب سے بڑا ذکر نماز اور تلاوت ہے۔۔۔ 04:50) مجلس شروع ہوجائے تو تسبیح جیب میں رکھ لینی چاہیے۔۔۔ 05:05) گھر میں شرعی پردہ کرنا بھی ذکر ہے۔۔۔ 05:15) تقوی بہت اعلی مقام ہے۔۔۔ 07:12) صدی میں ایک مجدد آتا ہے۔۔ 07:20) صدقین کے سروں سے سب سے آخر میں تکبر اور جاہ نکلتا ہے۔۔۔ 09:29) سنتوں پر عمل پر سو شہید کا ثواب ملتا ہے۔۔۔ 11:30) تکبر والا آدمی ساری دنیا کو حقیر و ذلیل سمجھتا ہے۔۔ 18:02) زیادہ ذکر سے کیوں منع کیا جاتا ہے۔۔۔ 19:09) چار باتوں کا اہتما بہت ضروری ہے۔۔ 22:37) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ ۔۔۔ دورانیہ --------
| ||