مجلس۲۹ جولائی  ۲۰۲۱  فجر     :شیخ کے فیض یافتہ بننے کی فکر کریں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:19) صحبتِ صالحین کی بہت زیادہ فکر رکھنی چاہیے۔۔۔

03:57) شریعت اور طریقت۔۔۔شریعت اصل ہے اور طریقت اُس کے تابع ہے۔۔

04:26) ایمان اور اسلام۔۔۔۔

06:41) شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کا ملفوظ پڑھ کر سنایا۔۔

10:21) آج دین پھیلانے کی بہت فکر لیکن شیخ سے اصلاح کروانے کی فکر نہیں..کیوں؟بس واہ واہ۔۔۔شیخ بیمارہ ہوگیا تو پوچھا تک نہیں نہ آنے کی فکر نہ خدمت کی فکر۔۔حضرت والا رحمہ اللہ کو مٹنا پسند تھا۔۔۔

13:57) فیض یافتہ بننے کی فکر نہیں۔۔۔

16:25) ایسا تعلق ہو ایسا ہم بنیں کہ لوگ کہیں کہ یہ شیخ کا نائب ہے شیخ کا صحبت یافتہ ہے۔۔۔

17:51) اندر چھپا ہوا ہوتا ہے کہ میری بھی شہرت ہو میری بھی شیخ الاسلام صاحب جیسی عزت ہو۔۔۔

21:24) بس آج ایسا بیان کروں کہ لوگ حیران ہوجائیں۔۔۔

22:09) حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا رحمہ اللہ کا ایک خط پرھ کر سنایا جو حضرت نے شیخ الاسلام صاحب کو لکھا تھا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries