مجلس۳۰  جولائی  ۲۰۲۱  عصر      :اپنے کو بدلنے کی فکر کریں  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:53) اپنے کو بدلنے ک فکر کریں۔۔

03:21) کفر اور شرک کی حقیقت ہے بغاوت۔۔۔اور باغی کی کیا سزا ہوتی ہے۔۔

06:10) ذرہ ذرہ کائنات اللہ کی نشانی ہے۔۔۔

13:40) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا جب لندن کا سفر ہوا۔۔ تو وہاں ایک انگریز بڈھی عورت دو کتّے لیے جارہی تھی۔ میں نے فوراً ایک شعر کہا کسی کو ذوقِ گلاب ہے تو کسی کو ذوقِ کلاب ہے کوئی جنابت میں مبتلا ہے تو کوئی عالی جناب ہے اللہ والے عالی جناب ہیں اور یہ کافر جنابت میں مبتلا ہیں کیونکہ ہر وقت اُن کو کتّے چاٹ رہے ہیں

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries