مجلس۳۰  جولائی  ۲۰۲۱  عشاء       :حرام میں مبتلا ہو کر کوئی اللہ کو نہیں پا سکتا   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:02) کورونا سے احتیاط سے متعلق نصیحت۔۔

02:26) کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔مفتی انوار صاحب نے پڑھا۔۔۔

04:42) مفتی انوار صاحب نے حضرت والا رحمہ اللہ کے اشعار پرھے۔۔ہاں وہ درِ میخانہ تو کُھلتا ہے آج بھی۔۔۔۔۔۔

10:03) مصطفیٰ بھائی نے حضرت تائب صاحب کے اشعار توُں نے مرشد سے ملایا میں تو اس قابل نہ تھا پڑھے۔۔۔۔حضرت والا دامت برکاتہم نے اشعار کی تشریح کی ۔۔۔۔۔

18:59) دوسروں کے عیب تلاش کرنا۔۔۔۔

20:03) حرام عشق عذاب ِ الہی ہے۔۔۔۔

21:25) حسینوں کا پوسٹ مارٹم۔۔۔۔۔صلہ عشقِ مجازی کا کیسا ہے ارے توبہ صنم سوتا رہتا ہے عاشق روتا رہتا ہے۔۔۔۔۔جو لڑکی اللہ کی نافرمان ہے وہ تیرےساتھ کیا زندگی گزارے گی۔۔۔۔

24:59) إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا يَصْنَعُونَ کی چار تفسیریں۔۔۔۔

27:01) لڑکوں سے احتیاط نہ کرنا۔۔۔۔۔

28:48) کسی دوست کو مجلس میں نہ آنے پر نصیحت۔۔۔۔

29:58) مصطفیٰ بھائی نے حضرت تائب صاحب کے اشعار توُں نے مرشد سے ملایا میں تو اس قابل نہ تھا پڑھے۔۔۔۔

33:59) إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا يَصْنَعُونَ کی چار تفسیریں۔۔۔۔۔

36:05) نفس وشیطان رس بھری آنکھ اور کالے بال دیکھاتا ہے پھر پیشاب اور پاخانے کے مقامات میں دھکیل دیتا ہے۔۔۔حرام عشق کا انجام۔۔۔۔۔

41:16) شادی کرنے کے لیے کیسی عورت کا انتخاب کرنا چاہیے۔۔۔۔۔

42:24) اہل اللہ سے بدگمانی کا وبال کتا ب سے نفس کی حرام خواہشات سے متعلق ملفوظات پڑھ کر سنائے۔۔۔۔

49:27) ایک اللہ والے کا واقعہ جہنوں نے ایک حسین کی قیمت لگائی۔۔۔۔۔

52:29) بیعت۔۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries