مجلس۳۱  جولائی  ۲۰۲۱  فجر       :مجاہدہ اور صحبت اہل اللہ دونوں ضروری ہیں   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:35) تلی کے تیل نکالنے کی مثال۔۔ ایک تو اہل اللہ کی صحبت ہے۔ مگر صرف صحبت ہی کافی نہیں مجاہدہ بھی ضروری ہے اور اس کی ایک عجیب مثال ہے۔ جون پور (ہندوستان) میں تلی کا تیل جب چنبیلی کا تیل بنایا جاتا ہے تو تِلّی پر ایک ہلکا غلاف رہ جاتا ہے جس میں سے تیل نظر آتا ہے کہ اگر سوئی چبھودیں تو تیل باہر آجائے۔ اتنا مجاہدہ تلی کو رگڑ رگڑ کر کرایا جاتا ہے۔

05:17) صحبتِ اہل اللہ کے بغیر صرف مجاہدہ کافی نہیں۔۔۔اور صرف مجاہدہ ہو اور صحبت اہل اللہ نہ ہو تو بھی صحیح نہیں دونوں چیزے ہوں۔۔

06:21) کام بنتا ہے فضل سے اختر فضل کا آسرہ لگائے ہیں۔۔

06:55) آسمان کی تین نعمتیں۔۔۔

08:24) اصلاح کا آسان نسخہ۔۔تھوڑا سا ذکر کرلیا جائے،اللہ کی نعمتوں کو یاد کرنا اور اللہ والوں کی صحبت یہ تین کام کرلیے جائیں۔۔

09:46) دیسی اور لنگڑا آم بنانے کی ٹیکنالوجی۔۔۔

14:41) سندھ بلوچ سوسائٹی کا تذکزہ کہ کیسے ویران تھی اور اب کیا حال ہے..شیخ العرب والعجم حضرت والا اُس وقت یہاں تشریف لاتے تھے جب بالکل ویران سناٹا تھا۔۔۔

17:36) بانس اور درخت کی مثال سے شیخ کی مثال۔۔۔

19:42) قریب جلتے ہوئے دل کے اپنا دل کردے یہ آگ لگتی نہیں ہے لگائی جاتی ہے جو آگ کی خاصیت وہ عشق کی خاصی اِک سینہ بہ سینہ ہے اک خانہ بخار ہے آگ گھر سے گھر میں لگتی ہے اور اللہ کی محبت کی آگ دلوں سے دلوںمیں لگتی ہے، مگر شرط یہ ہے کہ اُن دلوں کے ساتھ پیوند کرلیا جائے جو خدا کے عشق میں جل رہے ہیں۔

23:00) دین کا علم حاصل کرکے پھر دنیا کی طرف چلے جانا۔۔۔

27:40) کریم کی تفسیر۔۔

32:57) اولیاء اللہ کی صحبت کو لازم پکڑیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries