مجلس یکم اگست ۲۰۲۱ فجر :دوست وہ ہے جو اللہ سے ملائے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:20) احتیاط اور علاج سنت ہے۔۔۔کوئی جھجک اور شرم نہیں کرنی ہے۔۔۔ 02:44) گھبرانا اور پریشان نہیں ہونا۔۔۔ 02:58) دوسرا فجر کی مجلس میں پابندی ہیں جو یہاں رہتے ہیں یا جو طلباء کرام ہیں پہلے ہی فارم پر سائن ہوچکے۔۔۔ 08:28) اجتماعی قیامت کب آئے گی نہیں معلوم!لیکن گناہ کرکے تو انفرادی قیامت فورا شروع ہوجاتی ہے۔۔۔ 11:16) دوست وہ ہے جو اللہ سے ملائے۔۔ 15:21) ٹخنہ نہ چھپنے پر شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کا عمل کہ کیسی احتیاط فرماتے تھے واقعہ جبہ والا۔۔۔ 18:58) ظاہر کی اہمیت۔۔۔ 21:41) حضرت شیخ الاسلام صاحب نے فرمایا کہ دین پڑھتے ہیں لیکن سیکھتے کیوں نہیں۔۔۔ 22:39) شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کا ایک ملفوظ۔۔۔حضرت مولانا انور شاہ کشمیری صاحب رحمہ اللہ 35:51) ایک صحابی کے ادب کا واقعہ ۔۔۔ 50:07) نصیحت طلباء کرام کو کہ اصولوں پر عمل کریں مجبور نہ کریں کہ پھر سختی کی جائے۔۔ | ||