مجلس۲۔   اگست   ۲۰۲۱ عشاء :اللہ کی معافی کا سمندر لا محدود ہے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:39) بیان کے آغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

07:39) والدین کو ایک نظر دیکھنا کتنا بڑا ثواب ہے۔۔۔افسوس کے آج موبائل نے ان چیزوں کا احساس ہی ختم کر دیا۔۔۔

11:06) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جو اپنی آخرت آباد کرتا ہے وہ اپنے مولیٰ سے ملنے کا مشتاق ہوتا ہے۔۔۔۔

13:11) جو اللہ کا پیارا ہوتا ہے وہ اپنے محبوب سے ملنے کا مشتاق ہوتا ہے۔۔۔۔

24:55) توبہ اور مایوسی سے متعلق حضرت دادا شیخ دامت برکاتہم نے جو بیان میں شعر پڑھا تھا وہ تشریح کے ساتھ سنایا۔۔۔

28:42) مایوسی سے متعلق مضمون پڑھ کر سنایا۔۔۔ہمارے گناہ کتنے بھی ہو جائیں وہ محدود ہیں اور اللہ کی معافی کا سمندر لامحدود ہے۔۔۔۔

33:16) جس کے دل میں اللہ آجائے وہ مالداروں سے مرغوب نہیں ہوگا۔۔۔۔۔

36:35) بچوں کے بارے میں احتیاط کریں۔۔۔۔

37:53) حرام عشق سے متعلق نصیحت۔۔۔۔ایک شخص کا واقعہ جو حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے پا س آئے اور اپنی بہو جن کا انتقال ہو گیا تھا اس کے حسن کا ذکر کیا تو حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے نصیحت کی۔۔۔

39:48) حضرت پھولپوری رحمہ اللہ اور حضرت والا رحمہ اللہ کا تقویٰ ۔۔۔۔۔۔

44:09) محرم رشتہ دار وں سے بھی احتیاط کریں۔۔۔۔

49:33) ایک بدنظری بھی نقصان سے خالی نہیں۔۔۔

51:48) ۱۹۹۱ء کے ملفوظات: فرمایا کہ ایک ہے علم نبوت اور ایک ہے تمرین علیٰ علم نبوت۔۔۔۔

55:42) پرچیاں۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries