مجلس۳۔   اگست   ۲۰۲۱ فجر :حضرت مفتی جمیل احمد تھانوی کی علماء طلباء کو نصیحت      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:10) جن کے والدین ہیں وہ قدر نہیں کرتے جنکے نہیں ہیں اُن سے پوچھیں کہ والدین کی کیا قدر ہے۔۔۔

04:58) گناہ چھوڑنے کا شارٹ کٹ نسخہ۔۔۔

11:13) ایک ہے علم نبوت اور ایک ہے تمرین علم نبوت۔۔

11:53) یہ تمرین کیسے ہوگی۔۔۔اللہ والوں کے ساتھ کتنا ساتھ رہنا ہے۔۔۔

13:16) ہم اپنے علم سے مستغنی نہیں ہوسکتے۔۔

14:27) نیک آدمی مومن جب جاتا ہے تو فرشتے اُس کو ایسی ایسی چیزیں دکھاتے ہیں تو موت سے پہلے ہی وہ خوش ہوجاتا ہے اور اللہ سے ملاقات کا مشتاق ہوجاتا ہے۔۔

16:47) اشد محبت اللہ کی ہونی چاہیے لیکن آج دنیا کی محبت میں لگے ہیں۔۔۔

17:38) جو ہر وقت دنیا میں لگا رہے گا ہر وقت لڑکی کی محبت تو خدانخواستہ سوءِ خاتمہ کا خطرہ ہے۔۔۔

18:33) موت ایک پل ہے جو ایک محبوب کو دوسرے محبوب سے ملاتا ہے۔۔

21:12) مدینے شریف کی بے ادبی پر ایک واقعہ۔۔۔

24:47) تبلیغ نام ہے لگانے کا اور لگا وہی سکتا ہے جس کو لگی ہوئی ہو۔۔۔

25:29) حضرت مفتی جمیل احمد تھانوی صاحب رحمہ اللہ کا ایک اہم مضمون علماء و طلباء کرام کے لیے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries