مجلس۳۔   اگست   ۲۰۲۱ عشاء :اللہ تعالیٰ کی رحمت اور معافی کا کوئی موسم نہیں      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:43) تکبر سے متعلق فرمایا کہ اگر رائی برابر بھی تکبر ہو تو جنت کی خوشبو نہیں سونگ سکتا۔۔۔

04:46) بُزرگی کس چیز کا نام ہے۔۔۔۔

06:09) ایک ہے علم نبوت اور ایک ہے تمرینِ علیٰ علم نبوت۔۔۔

08:09) اللہ کے عشق کا کرنٹ جسے لگ جائے تو مردہ دل بھی زندہ ہو جائے گا۔۔۔۔

08:49) شیخ سے فائدہ کیوں نہیں ہوتا اس لیے کے حسین رفاقت نہیں ہے۔۔۔۔۔

10:22) ایک شخص کو ڈانٹ جو تخصص کے طلباء سے بحث کر رہا تھا۔۔۔

19:41) عملیات سے متعلق کہ جو آئے عملیات عملیات۔۔۔

21:26) ایک شخص حضرت حاجی صا حب کے پاس آیا کہ بیعت ہونا ہے لیکن میری دو شرطیں ہیں ۔۔۔۔

23:51) گناہ ہونا تعجب کی بات نہیں توبہ نہ کرنا تعجب کی بات ہے۔۔۔

24:17) سندھ بلوچ سوسائٹی کی مسجد اشرف کی بنیاد میں روضہ مبارک کی مٹی ڈلی ہے۔۔۔

26:55) مصطفیٰ بھائی نے مُرشد کی ڈانٹ سے متعلق کچھ اشعار پڑھے۔۔۔تائب صاحب کے اشعار پڑھے ۔۔لوگ آج دنیا سے ڈرتے ہیں

33:56) توبہ سے متعلق فرمایا کہ اللہ تعالیٰ کی معافی کا کوئی موسم نہیں۔۔۔

42:21) متقی تو شبہ گناہ سے بھی بچتا ہے۔۔۔۔

45:35) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ جب مومن اللہ تعالیٰ کی طرف جاتا ہے تو اس کو کیسے کیسے مناظر دیکھائے جاتے ہیں اس سے متعلق طوطے کی مثال۔۔۔۔۔

49:15) مسلمانوں کو کفّار جیسا عذاب نہیں ہوگا۔۔۔۔

51:37) دُعا۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries