مجلس۴۔   اگست   ۲۰۲۱ عصر:حرام عشق کا نقطہ آغاز اللہ کے عذاب کا نقطہ عذاب ہے       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:41) اگر توبہ مفید نہ بھی ہوتی تو پھر بھی توبہ کرنے میں کوئی نقصان تو نہیں۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔

02:23) ہر گناہ پر چار گواہ بنتے ہیں۔۔۔

04:29) چار گواہ چار شرطوں سے معاف ہوتے ہیں۔۔

06:25) اللہ تعالی جس کو چاہتے ہیں اپنا بنالیتے ہیں جذب فرمالیتے ہیں ۔۔ایک ہندو کا واقعہ جس نے کئی برس بت کو پکارا صنم صنم ایک مرتبہ غلطی سے صمد نکل گیا اللہ تعالی نے جذب فرمالیا ہندو مسلما ن ہوگیا۔۔۔

11:30) اللہ کا ڈر نہ ہونے کی وجہ سے دل خالی ہے۔۔

11:59) حرام عشق میں ڈوبے ہوئے پاگل کی طرح ہوتے ہیں۔۔

14:51) جو لڑکوں میں گھستا ہے تو مولانا رومی رحمہ اللہ نے ایسے شخص کو سات گالی لکھی ہیں۔۔۔اور جو لڑکیوں اور لڑکوں کے چکر میں رہتا ہے تو دنیا میں بھی اُس کو سات گالیاں ملتی ہے۔۔

16:02) حرام کام کا نقطہ آغاز اللہ کے عذاب کا نقطہ آغاز ہے۔۔۔

19:05) حرام عشق کا ایک عبرتناک انجام۔۔۔

23:39) حرام عشق میں عداوت اور نفرت ہوجاتی ہے۔۔

24:38) حرام عشق اللہ کا عذاب ہے چاہے عورت کا عشق ہو یا لڑکے کا عشق ہو۔۔۔

25:24) قرآن پڑھنے والے بچوں کو مارنا بڑی ہی شرم کی بات ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries