مجلس۶۔   اگست   ۲۰۲۱ فجر :تبلیغ ، مدرسہ اورخانقاہ ٹرینگ سنٹر ہیں        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

05:26) ذکر کی مجلس۔۔۔

05:28) مجلس سے متعلق طلباء کو نصیحت کہ دعوت ضروری تھی ؟ نماز پڑھتے ہی چلے جانا یہ کون سا طریقہ ہے تسبیح فاطمہ پڑھی؟

10:26) حضرت والا رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ تبلیغ،مدرسہ،خانقاہ یہ ٹرینگ سینٹر ہیں۔۔۔۔

12:02) فرمایا کہ جب مدرسے میں تربیت نہیں کرائی،خانقاہ ایسے اچھے ماحول میں تربیت نہیں کرائی تو پھر کب تربیت ہو گی؟

14:36) حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ جب اُستاد کا دل دُکھاؤ گے تو برکت کہاں سے ملی گی؟۔۔۔

15:31) ذکر۔۔۔۔۔

20:42) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ فجر کے بعد کا جو وقت ہے وہ دُعا،ذکر عبادت کے لیے ایسا ہے کہ اگر اس وقت کوئی مجھ سے بات کرے تو مجھے غصہ آجاتا ہے۔۔۔۔۔

22:39) ذکر۔۔۔۔

24:20) دُعا۔۔۔۔

دورانیہ 28:09

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries