مجلس۷۔   اگست   ۲۰۲۱ فجر:اطلاع اور اتباع میں زندگی گز جائے          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:16) اہل اللہ کی صحبت کی افادیت جلد نمبر دو۔۔۔

00:30) اصلاح کا آسان نسخہ۔۔کہ تین کام اگر کرلیے جائیں ایک ذکر اور اللہ کی نعمتوں کا مذاکرہ اور اللہ والوں سے تعلق ۔۔۔۔اور صرف اللہ والوں سے تعلق سے فائدہ نہیں ہوتا جب تک گناہوں سے پرہیز نہ کیا جائے۔۔

02:37) آداب معاشرت..ہماری ذات سے چیونٹی کو بھی تکلیف نہ پہنچے۔۔۔

06:18) اولیاء اللہ کی صحبت کی مثال۔۔۔اولیا ء اللہ کی صحبت کو لازم پکڑلو۔۔۔ایک کانٹا اللہ سے رورہا تھا۔۔۔

07:59) تواضع،اخلاق یہ جو ہیں کہاپنے اوپر تہمت بھی نہ لگ جائے اس کی فکر کرنی ہے۔۔۔

08:48) اہل اللہ کی صحبت میں مجاہدہ برداشت کرکے اللہ کی محبت کا درد حاصل کرلیں۔۔۔

09:33) شیخ کے دل پر اثر پڑتا ہے اور سالک کی تباہی ہوتی ہے جب اتنا سمجھانے کے باوجود شیخ کو اذیت دے رہے ہیں۔۔ہماری ذات سے لوگوں کو اذیت پہنچ رہی ہیں ۔۔۔

12:11) اب دل میں آتا ہے کہ بس دارالافتاء ہوتا تخصص نہیں ہوتا کیونکہ اپنے کو بدلنے کے لیے تیار نہیں،،دل و دماغ پر بوجھ دو دن سے نیند صحیح نہیں ہوپارہی کیونکہ ماننے کے لیے تیار نہیں جتنا سمجھا لو وہی اپنی خود رائی۔۔۔

14:05) عالم پر حسد تو بدترین حسد ہے...آملے کی مثال۔۔۔

17:50) آج یکسوئی نہیں پڑھائی میں اور کہتے ہیں حافظہ کمزور ہے۔۔۔

19:45) اطلاع اور اتباع۔۔بس اسی میں زندگی گذ رجائے۔۔۔

22:04) مقصد عمل ہے۔۔۔

22:25) آج دو وجہ سے اصلاح نہیں کراتے۔۔۔

27:10) لڑائی جھگڑے کے نقصانات۔۔۔

30:46) ایک ادب کی تعلیم۔۔۔

31:16) آخری اور گُر کی بات۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries