مرکزی بیان۵۔   اگست   ۲۰۲۱ :اللہ سے معافی مانگنے میں دیر نہ کریں          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:56) بیان کے آغاز میں جناب مصطفی مکی صاحب نے شیخ العرب والعجم حضرت والا مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ کے اشعار ُڑھ کر سنائے مجھ کو جینے کا سہارا چاہیے مجھ کو جینے کا سہارا چاہیے غم تمہارا دل ہمارا چاہیے

02:24) بحر الفت کا کنارا چاہیے سر ہمارا در تمہارا چاہیے غم میں بس ان کو پکارا چاہیے ان کے ہوتے کیا سہارا چاہیے لذت فریاد طوفانوں میں ہے کون کہتا ہے کنارا چاہیے

05:04) حاصل ساحل مجھے طوفاں میں ہے ان کے جلوئوں کا نظارا چاہیے

08:23) حضرت شیخ نے اشعار کے درمیان تصویر سے متعلق نصیحت فرمائی کہ جو تصویر نہیں کھنچواتا اُس کی چپکے سے تصویر نکالنا بہت بڑا جرم ہے۔۔۔

09:23) والدین سے متعلق قرآن پاک کی دعا۔۔۔

10:45) شیخ کا دل خوش کرنا بھی عبادت ہے۔۔۔

11:17) مجھ کو جینے کا سہارا چاہیے حاصل ساحل مجھے طوفاں میں ہے ان کے جلوئوں کا نظارا چاہیے

13:00) اپنی آہوں سے در جاناں پہ میر اپنی بگڑی کو سنوارا چاہیے آپ پر ہر دم فدا ہو میری جاں غیر کی مجھ کو نہ پروا چاہیے

14:45) دست بکشا جانب زنبیل ما میرے سر کو تیرا سودا چاہیے

16:56) اخترؔ خستہ و دور افتادہ کو ان کی رحمت کا بلاوا چاہیے

18:03) اشعار کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔

20:49) ماں بہن بہو بیٹیوں کا نصیحت کہ آپ جو بچیوں کو موبائل دیتی ہیں اور بیان کی جگہ پر دے رہی ہیں تو پھر گھر میں کیا حال ہوگا فرمایا اے ماں بہن بہو بیٹیوں آپ کے عقل پر عذاب ہے۔۔آپ اپنی اولاد کے دشمن ہیں اتنے عرصے سے آپ آرہی ہیں آپ نے اس بات کو سمجھا ہی نہیں۔۔

23:12) دوسری بات کہ میں دوستو سے ہاتھ جوڑ کر کہتا ہوں کہ موبائل اس زمانے کا سب سے بڑا فتنہ ہے اور اُن میں جنہوں نے گروپ بنائے ہوئے ہیں اُن کو بھی کہتا ہوں کہ بزرگوں پر اعتراض،آپس میں بحث..کس کو ان لوگوں نے نہیں چھوڑا۔۔۔

25:42) یہ گروپ بازی میں غیبت الگ،بہتان الگ دوسروں کو گالیاں دینا الگ..ان گروپوں کی وجہ سے لوگ دہریہ بن رہے ہیں۔۔۔

26:38) ایک ہنسےکی بات۔۔۔

27:22) دجال تو حق ہے لیکن اس سے بچنے کا طریقہ کیا ہے سورہ کہف پڑھنا اس پر تو عمل نہیں ۔۔۔

28:49) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کا ایک بیان حضرت شیخ نے کچھ حصہ پڑھ کر سنایا۔۔ حکیم الامت مجدد الملت حضرت تھانوی کی شانِ فنائیت۔۔۔

30:53) اللہ والے کا ریا مریدین کے اخلاص سے افضل ہے۔۔۔

32:48) دو کام اگر مسلمان کرلیں۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔۔

34:11) بچوں کو قرآن پاک رحمت کی شان سے پڑھائیں۔۔۔محاسن اسلام میں ایک مضمون چھپا ہے بچوں کو مارنے کے بارے میں حضرت شیخ نے پڑھ کر سنایا۔۔قرآن پاک پڑھنے والے بچوں کو مارنا بڑی شرم کی بات ہے۔۔۔

38:31) ایک ہے علم نبوت اور ایک ہے تمرین علی علم نبوت۔۔۔علم نبوت مل گیا لیکن تمرین علی علم نبوت اور وہ ہے اللہ والوں کی صحبت اس کو تو اختیار نہیں کیا۔۔۔

41:52) کورونا کے بارے میں نصیحت..کہ پہلے حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے زمانے میں طاعون پھیل گیا تھا تو اُس وقت کیا عمل کیا گیا کہ اس بیماری سے نجات مل گئی تھی۔۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ایک وعظ اس متعلق حضرت شیخ نے پڑھا۔۔۔

48:28) نیک مسلمان کا جب انتقال ہوتا ہے تو اُس کو جنت کی نعمتیں دکھائی جاتی ہیں اور کافر جب مرتا ہے۔۔۔۔الخہ۔۔

۔ 49:00) کورونا سے طبعی خوف منع نہیں لیکن پاگل ہوجانا یہ منع ہے۔۔۔اس کا علاج کیا ہے۔۔

55:52) سنتوں کے اہتام پر نصیحت اور سونے کی سنتیں۔۔۔

58:51) جنت کی نعمتوں کا تذکرہ۔۔۔

59:54) اچھے خواب بشارت ہوتے ہیں اور برے خواب شیطان کی طرف سے ہوتے ہیں طریقہ کیا ہے ؟۔

01:06:50) ﴿اَلاَ اِنَّ اَوْلِیَآءَ اللّٰہِ لَا خَوْفٌ عَلَیْھِمْ وَ لاَ ھُمْ یَحْزَنُوْنَo الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ کَانُوْا یَتَّقُوْنَ﴾ (سورۃ یونس، آیت:۶۲۔۶۳) غور سے سُن لو! میرے اولیاء وہی ہیں جو ایمان لانے کے بعد گناہوں سے اپنے کو محفوظ کرلیں۔ میرا کوئی ولی نہیں ہے، مگر جو متقی ہیں۔ بتائیے! اس آیت میں کہیں رونے کی شرط ہے؟ اﷲ تعالیٰ ارشاد فرمارہے ہیں کہ میرے ولی صرف متقی بندے ہیں تو تقویٰ کے معنی رونا نہیں ہے کہ جو بہت روتا ہو وہ میرا ولی ہے۔ متقی کے معنی یہ ہے کہ جو گناہ سے بچتا ہو، کسی بھی عالم سے متقی کے معنی پوچھ لو، سب یہی بتائیں گے کہ متقی اُسے کہتے ہیں جو گناہوں سے بچتا ہو، گناہوں کو کچل کے رکھ دو، بس اﷲ کے ہوجاؤ گے۔

01:20:26) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ایک واقعہ ایک شخص بیعت ہونے آئے اور کہا کہ میں نماز نہیں پڑھوں الخہ۔۔۔

01:24:33) آخر میں توبہ سے متعلق عظیم الشان مضمون۔۔۔

01:29:45) آخر میں پھر اعلان۔۔ماں بہن بہو بیٹیوں کا نصیحت کہ آپ جو بچیوں کو موبائل دیتی ہیں اور بیان کی جگہ پر دے رہی ہیں تو پھر گھر میں کیا حال ہوگا ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries