مجلس۷۔   اگست   ۲۰۲۱ عصر :صاحب نسبت کی پہچان کیا ہے           !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

05:01) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:نسبت سلب کرنے سے متعلق کسی نے سوال کیا اس پر جواب ارشاد فرمایا ۔۔۔

05:01) شیخ کی بات پر جان دینی چاہیے اس کا کیا مطلب ہے؟۔۔۔

07:19) یتیم کا مال کھانے والے کو عذاب۔۔۔

10:23) فرمایا کہ جو روزانہ مجلس میں آتے ہیں ان کو فائدہ ہوتا ہےاگرچہ کہ نظر نہ آئے جس طرح کے ماں کا دودھ پیا تھا وہ یاد نہیں لیکن اس کا فائدہ اُس کی طاقت ابھی بھی ہے۔۔۔۔نسبت آہستہ آہستہ عطا ہوتی ہے۔۔۔

13:08) حضرت تھانوی رحمہ اللہ سے حضرت خواجہ صاحب رحمہ اللہ نے نسبت سے متعلق سوال کیا کہ ایک دفعہ جس کو نسبت عطا ہو پھر سلب ہو جاتی ہے ؟حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے جواب دیا کہ خواجہ صاحب جب ایک دفعہ آپ بالغ ہوگئے تو دوبارہ تو نابالغ نہیں ہو سکتے۔۔۔

16:14) حضرت مولانا عبد العزیز صاحب دواجو رحمہ اللہ فرمایا کرتے تھے کہ تبلیغ نام ہے لگانے کا اور لگائے گا وہی جس کو خود لگی ہوئی ہو۔۔۔

18:40) اللہ والوں کو پاگل کیوں کہتے ہیں؟اس لیے کہ وہ دین کی ہر ہر بات پر عمل کرتے ہیں۔۔۔۔

20:14) ایک نئے نوجوان کا ذکر جو بیان میں آیا تھا اس سلسلے میں فرمایا کہ کسی کو حقیر نہیں سجھنا چاہیے۔۔۔

21:58) رزّق کی تنگی کے بارے میں فرمایا کہ یہ نہیں کہ متقی کو پریشانی آئے گی ہی نہیں ۔۔۔

25:43) جس جہاں سے ہمیشہ کو جانا ایسی دُنیا سے کیا دل لگانا۔۔۔۔

26:37) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:صاحب نسبت شیخ کی پہچان کیا ہے۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries