مجلس۸۔   اگست   ۲۰۲۱ فجر :دین کا کام اخلاص کے ساتھ کریں           !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

 02:27) آج مولوی کا مذاق اڑایا جاتا ہے کہ ملا ہے یہ کیا کرے گا کہاں سے کھائے گا۔۔۔

03:11) ایک بابا کا واقعہ جن کو لڑکی نے کہا کہ میرے سیٹ نے مجھے سات لاکھ دینارمیں خریدا ہے۔۔

05:41) مجاہدے کے بعد آسانی ملتی ہے۔۔

08:03) پانچ نفس کا ذکر۔۔۔

09:14) ریا کا خوف الگ ہے اور عمل الگ ہے یہ نہیں کہ ریا کے خوف سے ہی عمل چھوڑ دیا۔۔

11:16) جو بزرگوں کا بڑھاپا دیکھے گا تو گمراہ ہونے کا خطرہ ہے۔۔۔

14:38) جرعہ خاک آمیز چوں مجنوں کند تم لوگ گناہوں میں ملوث ہو پھر بھی اﷲ کے نام سے مست ہو رہے ہو جب یہ خاک ملا ہوا گھونٹ تمہیں مست کر رہا ہے تو؎ صاف گر باشد ندانم چوں کند اگر کسی دن تم تقویٰ کے مقام پر پہنچ جائو گے اور اﷲ کی محبت کی صاف والی شراب، گناہوں کی گندگیوں کی ملاوٹ سے صاف والی شراب پیو گے تو میں نہیں کہہ سکتاکہ وہ شراب تمہیں کس مقام پر پہنچائے گی ۔۔

16:54) مدینے شریف کی سر زمین۔۔۔

26:35) ذکر۔۔۔

31:35) ایک صاحب کا زیادہ ذکر کرلینا اور شیخ کی بات نہ ماننا پھر حال کیا ہوا کہ باپ کو گالی نکالی۔۔ڈاکٹر کے پاس لے گئے وہاں بھی ہنگامہ کیا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries