مجلس۸۔ اگست ۲۰۲۱ عصر:نسبت نام ہے اللہ تعالیٰ سے خاص تعلق کا ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:34) تصویر کھنچنا گنا ہ ہے پھر مسجد میں گناہ کرنا ایک ہے مسجد سے باہر کرنا اُس کا گناہ الگ ہوگا اور وہی گناہ مسجد میں کرنا ڈبل گناہ ہوگا۔۔ 02:25) اللہ والا بننا فرض ہے۔ 06:38) قرآن پاک کی تصیح پر نصیحت۔۔۔ 07:56) غیبت زنا سے اشد ہے۔۔۔ 08:38) کیا تم اسے پسند کرتے ہو کہ اپنے مردہ بھائی کا گوشت کھاو۔۔۔ 11:10) نسبت نام ہے اللہ تعالی سے خاص تعلق کا۔۔ 15:18) ایک کثرت ذکر جس سے اللہ تعالی کا خاص تعلق ملتا ہے اورر دوسرا دوام طاعت۔۔ 17:29) اللہ تعالی نے ہمیں ہر گناہ چھوڑنے کی طاقت دی ہے ۔۔ 21:22) بدنظری کے اتنے نقصانات ہیں کہ میں بیان نہیں کرسکتا۔۔ 23:49) حرام عشق عذاب الہی ہے لیلی مرگئی تو مجنوں بھی پاگل ہوکر مرگیا۔۔۔ 25:54) حیاء جب ختم ہوجاے تو جو چاہے کرلے کم ہے۔۔۔ | ||