مجلس۸۔ اگست ۲۰۲۱ عشاء:بدگمانی کا گناہ اورخوش گمانی پر ثواب ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:50) کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔ 09:43) 73 فرقے ہونگے کامیاب کون سا ہوگا۔۔۔ 11:11) صھابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کا مبارک تذکرہ۔۔۔ 15:11) صحبت میں اللہ تعالی نے اثر رکھا ہے۔۔۔ 15:40) معارف القرآن حضرت مفتی شفیع رحمہ اللہ جلد نمبر ۶ ...صفحہ نمبر 628 سے 637 تک سورہ نمبر الخہ۔۔۔ 22:09) عاملوں کی چکر بازیاں۔۔۔ 23:42) اخلاق سے متعلق حدیث۔۔۔ 25:09) بچوں کے بارے میں کیسا شفقت کا معاملہ رکھنا ہے ،بڑوں کےساتھ کیسے پیش آنا ہے۔۔۔ 31:16) حج و عمرہ سب ہے خوب عبادت ہے لیکن گناہ سے نہیں بچتے کنڈے کی لائٹ لی ہوئی ہے سود لے رہے ہیں۔۔۔۔ 32:23) ہم نے دوسروں کو نہیں دیکھنا ہے کہ فلانہ عمل نہیں کررہا۔۔۔ 34:48) بدگمانی حرام ہے اس پر حضرت مفتی نعیم صاحب دامت برکاتہم نے دو باتیں بیا ن فرمائی تھیں حضرت شیخ نے وہ بیان فرمائی۔۔۔ 38:19) سود اللہ تعالی سے اعلان جنگ ہے اور ایک اور حدیث قدسی ہے کہ جو اللہ والوں کو ستاتا ہے اللہ کا اُس سے اعلان جنگ ہے۔۔۔ 40:49) بدگمانی گناہ ہے اور نیک گمان پر ثواب ہے۔۔ 41:04) علماء اور مفتی صاحبان کو جو ستاتا ہے گالیاں دیتا ہے اور توبہ نہ کی تو ایسے کا چہرہ مرنے کے بعد قبلے سے پھیر دیا جاتا ہے۔۔۔ 43:12) بدنظری کرتا ہے تو بچنے کا علاج ہے؟۔۔ 44:56) بدگمانی پر ایک واقعہ۔۔۔ 45:27) اپنے سے بدگمانی اور دوسروں سے خوش گمانی۔۔۔ 47:24) جو اپنے گناہ نہیں دیکھتے ہر وقت دوسروں پر تنقید۔۔۔ایک واقعہ۔۔ 52:47) بدگمانی پر حضرت مجدد رتھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ اور بدگمانی کا علاج۔۔۔ | ||