مجلس۹۔   اگست   ۲۰۲۱  عشاء: اللہ والوں کی مجاہدات  والی زندگی کو اپنا  چاہیے            !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:25) بیان کے آغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔

08:37) اللہ والوں کے ساتھ کتنا ساتھ رہنا ہے۔۔۔

11:03) جو فتوی دینے میں جری ہوگا وہ دوزخ میں جانے کے لیے جری ہوجائے۔۔۔

15:08) بعض لوگ ایک جگہ سے جواب پسند نہیں آیا تو دوسری جگہ سے فتوی لیتے ہیں اور مقابلہ کراتے ہیں۔۔۔یہ بھی غلط ہے۔۔۔

17:55) جھوٹ کا گناہ ...فرشتوں کو بدبو آتی ہے کتنا میل فرشتے دور چلے جاتے ہیں۔۔۔

21:27) آپ ﷺ ہمارے لیے کتنی رات روتے تھے تو کیا ہم نے کسی دن آپ وﷺ کے لیے درود شریف پڑھا۔۔آپ ﷺ تو ہمارے لیے کتنا روئے آپ ﷺ رحمۃ اللعالمین ہیں۔۔

27:33) موبائل فون اور لیپ ٹاپ کی خرافات پر ایک واقعہ۔۔۔

32:16) موبائل کی خرافات آج کیا کیا ہورہی ہیں۔۔۔۔

32:59) ایک ملفوظ حضرت شیخ نے سنایا جو چندے سے متعلق ہے ۔۔۔

34:50) ساوتھ افریقہ سفر کا ایک واقعہ۔۔۔

36:31) ہدیہ لینا اور ہدیہ دینا شیخ سے پہلے پوچھنا ہے۔۔۔

38:08) اللہ کو حاصل کرنے والے کام میں لگیں۔۔۔

39:21) نیت کے مطابق معاملہ ہوگا۔۔۔

40:15) دو چزیں ہیں ایک اختیاری اور غیر اختیاری۔۔

43:33) بزرگوں کے ابتدائی زمانے کو لوگ نہیں دیکھتے کہ کس مجاہدے سے گذری اور آخری زندگی کی آسانی اورراحت کو دیکھتے ہیں جس سے نقصان ہوتا ہے فرمایا ہمیشہ بزرگوں کی ابتدائی زندگی کو دیکھنا چاہیے۔۔۔

47:35) ہمیشہ اللہ والوں کی ابتدائی مجاہدات اور مشقت کی زندگی کو اپنا طریقہ کار اور عملی نمونہ نانا چاہیے۔۔۔

48:57) قبض اور بسط۔۔

دورانیہ 58:21

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries