مجلس۱۰۔ اگست ۲۰۲۱ فجر: حضرت مولانا رومی ؒ کا مبارک تذکرہ ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 04:14) مثنوئی شریف کا تذکرہ۔۔۔۔ 09:25) حضرت مولانا رومی رحمہ اللہ کا مبارک تذکرہ۔۔۔ 09:50) مثنوئی شریف میں اللہ کی محبت کی آگ بھری ہوئی ہے۔۔۔ 10:22) مثنوئی شریف سے کتنے لوگوں کے دل بدلے ہیں۔۔۔ 15:04) امت کے بڑے لوگ حافظ قرآن ہیں...تہجد کی نماز۔۔۔ 15:45) ایک دین کا مسئلہ سیکھ لینا سو نوافل پڑھنے سے بہتر ہے۔۔ 18:22) اپنے عمل اور عبادات پر ناز بھی نہیں کرنا اگر ناز کرے گا تو دوسروں کو حقیر بھی سمجھے گا۔۔۔ 19:48) امتحان کی تیاری کے بارے میں نصیحت۔۔ 21:15) جھوٹ کا کتنا بڑا گناہ ہے۔۔ 22:21) اخلاق مبارک پر ایک خاتون کا معاملہ کیسا ہوگا اور برے اخلاق پر کیا ہوگا ۔۔ 23:27) دو چیزوں کی زمانت۔۔۔ 27:53) سمارٹ فون کے غلط استعمال پر ایک صاحب کو ڈانٹ۔۔۔ | ||