مجلس۱۰۔   اگست   ۲۰۲۱  عصر: یتیمو ں کےساتھ حسن سلوک  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:45) جھوٹ بولنا کتنا بڑا گناہ ہے اور اس کے کیا کیا نقصانات ہے۔۔۔

01:02) اور جھوٹ بول کر بیچنے والے پر چار عذاب کی وعید ہے۔۔۔

02:04) یتیم کے رشتے واروں کے لیے ایک اہم حکم ۔۔

04:11) یتیم کے ساتھ کیا کیا ظلم کیا جاتا ہے۔۔۔

06:40) اللہ والوں نے کیا کیا نہیں سکھایا فرمایا کہ اچھی چیز گھر میں بنیں تو پہلے پہلے اپنے نوکر اور ماسی کو وہ چیز دیں اور بہت سے گھرانے ابھی ابھی اس پر عمل کرتے ہیں۔۔۔

12:06) حضرت شیخ کے بابا جان رحمہ اللہ کا تذکرہ کہ کیسے کیسے اپنے اسٹاف کا خیال رکھتے تھے کتنی شفقت فرماتے تھے۔۔۔

16:19) بس اللہ تعالی سے تعلق رکھیں ..یعنی سارے سلوک اور تزکیہ کا خلاصہ۔۔

18:16) کسی نے حضرت تھانوی رحمہ اللہ سے تنگی کی شکایت کی تو فرمایا یہ تو انبیاء علیھم السلام کی سنت رہی ہے۔۔

21:29) محمد بن قاسم کا تذکرہ اور حجاج بن یوسف نے کتنے ظلم کیے محمد بن قاسم ان کے داماد تھے۔۔۔محمد بن قاسم کی عمر سترہ برس اور بہت نیک ایک طرف حسین لڑکیاں لیکن ٹھکڑا دیا کہ میں تھوکتا بھی نہیں۔۔۔

24:39) ایک نظر خراب ہونے پر برصیصا کا دیکھ لیں کیا حال ہوا۔۔۔

27:09) احباب میں سے ایک نوجوان کو بے اصولی پر تنبیہ کہ تمہاری عمر کیا ہے اور اتنا تکبر بھرا ہوا ہے۔۔۔

32:45) محمد بن قاسم کا تذکرہ اور حجاج بن یوسف کے واقعے کو مکمل فرمایا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries