مجلس۱۰۔   اگست   ۲۰۲۱  عشاء :مسلمانوں کا اصل مذہب تو تعلق مع اللہ ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:48) خصائل نبوی ﷺ سے آپ ﷺ کی عبادات سے متعلق مفتی انوار الحق صاحب نے احادیث ِ مبارکہ پڑھ کر سنائی۔۔۔

01:49) امّرد سے متعلق احتیاط پر نصیحت کے اللہ تعالیٰ نے بد فعلی کرنے والوں پر پتھروں کی بارش کی ۔۔۔۔امّرد کو دیکھنے سے متعلق فتویٰ ہے کہ اُن کو دیکھنا جائز نہیں۔۔۔۔حدیث شریف ہیکہ دس سال کے بعد سگہ بھائی سگے بھائی کہ ساتھ نہ سوئے۔۔۔اکابرین امّردوں سے کتنی احتیاط کرتے تھے۔۔۔ایک امّر د نے حضرت والا سے نہ دیکھنے کے بارے میں شکایت کی کہ آپ ہمیں نہیں دیکھتے تو حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ ہم آپ کے جسم سے محبت نہیں کرتے بلکہ آپکی روح سے محبت کرتے ہیں۔۔۔لڑکیوں سے کتنی احتیاط کرنی چاہیے۔۔۔

14:19) خصائل نبوی ﷺ سے آپ ﷺ کی عبادات سے متعلق مفتی انوار الحق صاحب نے احادیث ِ مبارکہ پڑھ کر سنائی۔۔۔

16:31) نماز میں لغو حرکت نہیں کرنی چاہیے۔۔۔۔مُونچھوں کا کیا حکم ہے۔۔۔۔

18:36) گورداوارے میں پیدا ہونے والے ایک دوست کا ذکر جو ایمان لے آیا اس کا ذکر کہ وہ اور ہم گناہ کرنے میں برابر ہو سکتے ہیں۔۔۔

21:05) مسلمان اتنی مشکلات میں کیوں ہیں اور کفّار کیوں مزے میں ہیں۔۔۔۔

24:16) داڑھی اور مونچھوں سے متعلق نصیحت کہ ان کا کیا حکم ہے۔۔۔۔

29:18) فرمایا کہ جو ہنستا نہیں کیا اس سے دین پھیلے گا۔۔۔۔حضرت شاہ عبدلمتین صاحب دامت برکاتہم کا لطیفہ۔۔۔۔

33:22) ایک شخص کا ذکر کہ جس کی بیٹی پر ظلم ہو رہا تھا۔۔۔۔گھریلو لڑائی جھگڑے پر نصیحت ۔۔۔۔

35:18) نکاح کے موقعے پر پڑھ جانے والی آیات سے متعلق حضرت شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم کی بات کہ اللہ تعالیٰ نے ان آیات میں کتنا ڈرایا ہے۔۔۔۔

37:06) حضرت مولانا فضل الرحیم صاحب دامت برکاتہم کا لطیفہ۔۔۔۔

41:19) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ :مسلمانوں کا اصل مذہب تو تعلق مع الحق ہے۔۔۔۔۔محمد بن قاسم کا ذکر۔۔۔۔محمد بن قاسم حجاج بن یوسف کے داماد تھے۔۔۔۔شہوت کے ساتھ شجاعت جمع نہیں ہوسکتی۔۔۔۔۔حجاج بن یوسف کا ذکر ۔۔۔۔

54:27) پرچیاں۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries