مجلس۱۱۔   اگست   ۲۰۲۱  عصر  :دین کا اہم شعبہ اللہ کے لئے محبت اور اللہ کے لئے بغض     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:59) نماز کو سیکھنا چاہیے ۔۔۔سنت کے مطابق نماز پڑھنے کا طریقہ۔۔۔

05:00) حضرت مولانا شاہ ابرارلحق صاحب رحمہ اللہ کے مدرسے کے طالب علم سات منٹ میں ظہر کی چار سنتیں پڑھتے تھے۔

05:10) سنت کے مطابق وضو کرنا چاہیے اور بہت احتیاط کرنی چاہیے۔۔۔۔

06:36) اسراف کرنے سے متعلق حضرت مفتی عبدالرؤف سکھروی صاحب دامت برکا تہم کی کتاب ہمارے تین گناہ کا ذکر۔۔۔۔

08:11) جماعت سے نماز نہ پڑھنے کا کتنا گناہ ہے۔۔۔۔

10:43) سب سے بڑا ذکر نماز ہے۔۔۔۔

15:36) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ حضرت حاجی صاحب رحمہ اللہ نے فرمایا کہ میں نے اپنے سلسلے کے لیے تین دُعائیں مانگیں ہیں(۱) دل کا سکون (۲)رزّق کی کُشادگی (۳)حُسنِ خاتمہ

17:06) بدگمانی سے متعلق فرمایا کہ دُوسروں سے خوش گمانی اپنے سے بدگمانی۔۔۔بدگمانی سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔۔۔

21:18) زانی اور بدفعلی کرنے والے کی سزا کیا ہے۔۔۔

25:30) دین کا ایک شعبہ ہے اللہ کے لیے محبت اور اللہ کے لیے بغض۔۔۔

28:00) حضرت بابامشکی رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔۔۔

30:00) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات :دین کا ایک شعبہ ہے اللہ کے لیے محبت اور اللہ کے لیے بغض فرمایا کہ لڑکوں کے ساتھ عشق لڑانا اس شعبے کو تباہ و برباد کر دیتا ہے۔۔

31:40) محمد بن قاسم رحمہ اللہ کی شجاعت اور پاکدامنی ۔۔۔

37:50) حضرت والا رحمہ اللہ کے بدنظری سے متعلق ملفوظات پڑھ کر سنائے۔۔۔لڑکوں کے ساتھ بدفعلی کرنے والے کو سات القاب ملتے ہیں کمینہ، ریچھ خصلت ،خبیث الطبع،ملعون۔۔۔۔

41:40) حرام محبت سے متعلق حضرت حاجی صاحب اور حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries