مجلس۱۲۔   اگست   ۲۰۲۱  فجر :کسی کی فکر میں  کیوں پڑیں      اپنا ہی خاتمہ ایمان پر ہو جائے!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:54) شرم اور جھجک گناہ کرنے میں ہونی چاہیے اصلاح کرانے میں حیاء نہیں ہونی چاہیے اصلاح میں کیوں شرم کرتے ہیں۔۔

01:45) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ مجھے طالبعلموں سے بہت محبت ہے وجہ۔

08:29) مدرسہ بنات سے متعلق ہدایات۔۔۔

09:14) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات فرمایا کہ میں ہمیشہ علماء کو صوفیاء پر ترجیح دیتا ہوں صوفیاء سے مجھے عشق ہے۔۔۔۔صوفیاء اعمال کی تکمیل کرتے ہیں باقی خدمت علماء ہی کی ہے۔۔۔

10:55) شریعت و طریقت کی مثال۔۔۔

18:18) حضرت والا عارف باللّٰہ ، شیخ العرب العجم ، حضرت اقدس ، حضرت مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمتہ اللّٰہ علیہ کے خلیفہ مجاز_بیعت جناب آصف کمال صاحب اور جناب بھائی انجینیر عامر کمال صاحب کے والد محترم کا رضاء الہی سے آج بروز بدھ 3 محرم 1443 بمطابق 12 اگست 2021 ابھی صبح تقریباً 4:30 بجے رضاء الہی سے انتقال ہوگیا ہے ۔ جبکہ کچھ ہی دنوں پہلے بروز منگل 24 ذوالحجہ 1442ھجری بمطابق 3 اگست 2021 کو والدہ محترمہ کا انتقال ہوا تھا انکے آگے کے مراحل میں انتہائی آسانی ، راحت کے لئے ، مغفرتِ کاملہ کے لئے اور خاص خاص لواحقین کو صبر جمیل عطا ہو جانے کے لئے خصوصی طور پر دعاؤں کی درخواست ہے

20:23) دوسروں کی فکر میں آدمی کیوں پڑیں اپنا ہی خاتمہ ایمان پر ہوجائے اسی میں عافیت ہے۔۔۔

23:27) حضرت تھانوی رحمہ اللہ ۔۔۔ایک مولوی صاحب کے سوال کے جواب میں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries