مجلس۱۲۔ اگست ۲۰۲۱ عصر :تعلق مع اللہ اصل مقصود ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:50) تعلق مع اللہ اصل مقصود ہے۔۔ 01:07) اے اللہ ہدایت اور رشد کی باتوں کو میرے دل میں الہام فرمادیں۔۔ 06:00) مقصد زندگی کا اللہ کو خوش کرنا ہے۔۔۔ 07:00) تعلق مع اللہ کے تین درجے ہیں۔۔ 10:32) سورہ التغابن اور سورہ کہف سے متعلق اہم بات۔۔ 14:44) تعلق مع اللہ کمزور ہے اس لیے کورونا کا ہر وقت خوف ہے۔۔۔ | ||