مجلس۱۳۔   اگست   ۲۰۲۱ فجر   :دین کا علم حاصل کرکے پھر ڈگریوں کی طرف چلے جانا   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:33) حضرت شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم نے فرمایا کہ ڈگریاں حاصل کر کہ کیا تم نماز پڑھاؤ گے،اذان دو گے۔۔۔۔پھر فرمایا کہ کیا آنکھوں کا زنا کر کے بخاری شریف پڑھنے آتے ہو۔

02:34) اللہ کے کرم سے ہم ایمان والے ہیں ،ہم مولیٰ والے ہیں،اگر ہم بدل جائیں تو پورے عالم کا نقشہ بدل جائے گا۔۔۔

04:08) فاعل مفعول ایک دوسرے کی نظر میں ذلیل ہو جاتے ہیں۔۔۔

04:53) گناہ کرتے ہوئے شرم نہیں آتی اصلاح کراتے ہوئے شرم آتی ہے۔۔۔

05:30) دین کا علم حاصل کر کہ ڈگریاں لینا۔۔۔۔۔مدرسے کی روٹیاں توڑنا کڑوڑوں درجہ حرام کھانے سے بہتر ہے۔۔۔

08:06) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ مجھے سب سے زیادہ محبت علماء سے ہے۔۔۔۔آج ہم نے دین کا راستہ چھوڑ دیا ہے۔۔۔

09:48) دوزخ شہوات سے ڈھنکی ہوئی ہے اور جنت مجاہدات سے ڈھنکی ہوئی ہے۔۔۔۔

12:19) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جب بادشاہوں کو بادشاہت کی بھیک دینے والا ملے گا تو مالداروں کی دولت کی گھٹلیاں اُڑتی ہوئی نظر آئیں گی۔۔۔۔

14:44) جو دُنیا علماء کی ،مدارس کی مخالف ہو تو وہ علماء کو ایم اے کی ڈگری کیوں دے گی؟۔۔۔۔

17:12) ۴۴ سال پہلے حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ نےحضرت مفتی محمد تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کو کیا نصیحت کی۔۔۔

18:46) اگر ساری دُنیا کی قیمت ایک مچھر کے پَر کے برابر بھی ہوتی تو اللہ تعالیٰ کُفّار کو ایک گھونٹ پانی بھی نہ پلاتے۔۔۔جب تک اللہ کا خوف نہیں ہوگا اُس وقت تک ہم مالداروں سے مرغوب ہوتے رہیں گے۔۔۔

21:39) حضرت شیخ الحدیث مولانا زکریا صاحب رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جو بُزرگوں کا بڑھاپہ دیکھے گا گُمراہ ہو جائے گا۔۔۔

24:17) حضرت حاجی عبد الوھاب صاحب رحمہ اللہ کی نصیحت کہ آج کل کچھ مدارس جدیدیت کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں یہ اکابرین کا راستہ نہیں۔۔۔

25:49) حضرت شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم نے فرمایا کہ جب اس طرح تمام مدرسے والے ڈگریوں کے پیچھے پڑجائیں گے تو پھر دین کا کیا ہوگا؟۔۔۔

26:26) تسبیح کلمہ طیّبہ۔۔۔

29:11) یونیورسٹی والے جوڈگریوں کے پیچھے لگے ہوئے ہیں کبھی انہوں نے یونیورسٹی میں دین پھیلانے کی بات کی؟۔۔۔۔

31:42) تسبیح اسم پاک جلّ جلا لہ۔۔۔

33:53) فرمایا کہ یہاں تک کہ جو دُنیا کے پیچھے گیا اُس کی نمازیں بھی گئی۔۔۔

35:32) تسبیح اسم پاک جلّ جلا لہ۔۔۔

35:39) جب ڈگریاں لو گے تو افیسروں کے پیچھے گھومتے رہو گے ،رشوت لو گے،اگر کچھ بات کر و تو کہیں گے زیادہ مُلا ں نے بنو۔۔۔

38:38) پرچیاں۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries