مجلس  ۱۵۔   اگست   ۲۰۲۱  فجر   :ذکر میں کیفیت بھی ہو اور کمیت بھی    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:09) کبھی تو ذکر کرتے ہیں لیکن تعداد پوری نہیں کرتے کبھی ذکر نہیں کرتے اور اگر کرتے ہیں کیفیت بھی ہوتی ہے لیکن پورا نہیں کرتے۔۔۔

01:23) کیفیت تو ہے لیکن کمیت نہیں ہے۔۔

02:39) کیفیت بھی ہو کمیت بھی ہو۔۔

04:25) دنیا کا حسنہ۔۔۔دس حسنہ ہے۔۔۔

16:32) ذکر۔۔

30:52) اسراف کرنے والا شیطان کا بھائی ہے اب پوچھ لیں علماء سے کہ جو ذرہ ذرہ بھی بات پر موبائل بدل دیتے ہیں اور اتنا اتنا مہنگا موبائل لیتے ہیں جو کام کم قیمت والاے موبائل سے بھی ہوسکتا ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries