مجلس  ۱۵۔   اگست   ۲۰۲۱ عصر :اللہ تعالیٰ نے ہمیں ہر گناہ چھوڑنے کی ہمت دی ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:58) کس طرح آپ ﷺ کی سنتوں کی اتباع کرنی ہے۔۔۔سنت کی کتاب لے لیں۔۔

03:32) بندے کا فرض، کام شروع کردینا ہے۔۔۔

09:15) اصلاح سے کیوں گھبراتے ہیں۔۔۔

11:56) خدا کی قسم! اللہ تعالی نے ہر گناہ چھوڑنے کی طاقت ہمیں دی ہے پھر فرمایا کہ نہ کرو۔۔

14:27) تین کام کریں گناہ چھوڑنے کے لیے۔۔

23:59) اللہ تعالی ہے ہی ایسے پیارے کہ جان دے دیں۔۔

27:35) تجھ کوجو چلنا طریق عشق میں دشوار ہے تو ہی ہمت ہار ہے ہاں تو ہی ہمت ہار ہے ہر قدم پر تو جو رہرو کھارہا ہے ٹھوکریں لنگ خود تجھ میں ہے ورنہ راستہ ہموار ہے

 

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries