مجلس  ۱۶۔   اگست   ۲۰۲۱ عصر :پانچ باتوں کا اہتمام ضروری ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:00) ملفوظات کا فائدہ ۔۔

04:40) حرام عشق میں انسان کیا کیا نہیں کرتا۔۔

10:24) ایک سانس جس نے لی ہے اُس نے دنیا سے جانا ہے۔۔۔

14:48) دو جملے یاد کریں کبھی پریشانی نہیں آئے گی ایک اختیاری اور غیر اختیاری۔۔

15:17) کثرتِ ذکر اللہ کا اہتمام۔۔

20:25) مسجد میں بھی نماز ختم ہوتے ہی موبائل نکال لیتے ہیں چھوڑو موبائل کو گھر میں استعام کرو مسجد کو تو اس سے پاک رکھیں۔۔تسبیح فاطمہ تک نہیں پڑھتے سلام پھیرتے ہی موبائل۔۔۔۔

23:20) مجلس میں تسبیح نہیں پڑھنا چاہیے ایک صاحب کو تنبیہ کہ تسبیح جیب میں رکھ لیں۔۔۔

27:54) بعض لوگ ذکر تلاوت بیانات خوب کرتے ہیں لیکن اس سے جو نور بنا اُس کی حفاظت نہیں کرتےبدنظری کرکے گناہ کرنے سارے نور کو ضائع کردیتے ہیں۔۔

29:32) نمبر ایک کثرتِ ذکر اللہ کا اہتمام..نمبر دو اللہ تعالی کے انعامات کو یاد کرنا...نمبر تین کسی اللہ والے سے تعلق رکھنا نمبر چار طاعت پر قائم رہنا نمبر پانچ حق تعالی سے دعا کرنا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries