مجلس  ۱۷۔   اگست   ۲۰۲۱ فجر  :محبت کی تین قسمیں      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:21) حرام آرزو کا خون کرنا آسان نہیں۔۔تسبیح پڑھنا آسان ہے لیکن جہاں لڑکی آئی تو اب بدنظری بھی کررہے ہیں اور تسبیح بھی گھمارہے ہیں۔۔۔

01:48) کرامت حق ہے لیکن زیادہ کرامتوں کا ذکر کرنا بھی منع ہے۔۔۔کرامت پر ایک عجیب واقعہ۔۔۔

06:08) اللہ والوں سے جڑنے کے لیے مناسبت کو دیکھنا چاہیے۔۔

06:49) ہزار کرامات سے بڑھ کر دین پر استقامت سے رہناہے۔۔

07:15) حضرت یوسف علیہ السلام کتنے حسین تھے۔۔

08:38) حضرت مرزا جان جاناںؒ رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔

17:46) ماں بہن بہو بیٹیوں کو نصیحت کہ چاہے شیخ ہو کیسی احتیاط کرنی ہے۔۔

20:25) تین قسمیں محبت کی ہیں۔۔ ایک خالص اللہ کے لیے محبت ۔۔ ایک خالص نفس کے لیے محبت ایک یہ کہ دونوں سے کچھ کچھ محبت ہو۔۔

26:29) اللہ والی محبت کبھی ناپاک نہیں کرتی۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries