مجلس  ۱۷۔   اگست   ۲۰۲۱ عشاء   :مالِ غنیمت میں خیانت بہت بڑا گناہ  ہے      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:30) بیان کے آغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

03:38) تعلیم کے بعد اشعار پڑھے گئے۔۔۔

15:31) خدا کی محبت اگر چہ امر غیر اختیاری ہے لیکن اُس کے اسباب بندے کے اختیار میں ہیں۔۔۔

16:18) اختیاری اور غیر اختیاری۔۔۔

17:20) بیٹا اور بیٹی کی نعمت ہمارے اختیار میں نہیں ۔۔اللہ تعالی جس کو چاہتا ہے بیٹا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے۔۔۔اب یہ اختیاری یا غیر اختیاری۔۔۔

19:03) نامحرم پر نظر ڈالنا کتنا برا گناہ ہے اب اس کو دیکھنا اختیاری یا غیر اختیاری۔۔۔

20:56) اللہ کو راضی کرنا اختیار میں ہے۔۔۔

22:45) پانچ باتیں:۔ ذکر اللہ کا اہتمام۔۔ ذکر کیاکیا ہے۔۔

23:27) نمبر دو:۔ اللہ تعالی کے انعامات کو اور اپنے برتاو کو سوچنا۔۔۔

25:28) عقل پر عذاب ہے کہ جو اپنی بیٹیوں کو باہر ملک میں ہاسٹلوں میں بھیجتے ہیں اور مردوں کے ساتھ پڑھاتے ہیں۔۔۔

30:44) نمبر تین:۔ کسی اہل اللہ سے تعلق رکھنا۔۔

30:51) نمبر چار:۔ طاعت پر جم کر رہنا نمبر پانچ:۔ اور حق تعالی سے دعا کرنا۔۔۔

32:28) آج اپنے ملازمین اور اسٹاف کو نماز سے روکتے ہیں۔۔۔

35:00) ہر شخص جو اپنی جگہ کا بڑا ہے اُس سے پوچھا جائے کہ اپنی جگہ پر کیوں دین نافذ نہیں کیا۔۔

36:31) اہل اللہ کا خدا کی محبت میں کیا حال ہوتا ہے کہ تمام مصائب آسان ہوجاتے ہیں ...اہل اللہ کی شان یہ ہوتی ہے کہ ان کے پاس کچھ نہیں! لیکن وہ خوش رہتے ہیں اُن کے پاس ایک چیز ہوتی ہے اور وہ کیا ہے اللہ تعالی کی محبت۔۔۔

38:07) نماز میں ایسی آواز نہ ہو کہ دوسرے کو مشکل ہو سبحان ربی العظیم زور زور سے پڑھنا۔۔۔

42:35) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ نے ایک قاری صاحب کو نکال دیا واقعہ۔۔۔۔

43:25) بہت اہم اور عجیب باتیں آغوش محبوب رضائے محبوب لذت طاعت لذت مناجات لذت قرب۔۔۔

44:26) ایک بہت اہم حدیث پاک۔۔ مالِ غنیمت،زکوۃ،صدقات کے مال میں تصرف کرنا بغیر اجازت کے استعمال کرلینا۔۔۔

45:51) لطیفہ:۔آپ کے برتنوں نے بچے دیے ہیں۔۔۔

49:43) مال غنیمت میں خیانت کا ذکر۔۔۔بہت بڑا گناہ ہے۔۔۔

01:02:03) ایک غزوہ کاعجیب واقعہ۔۔۔

01:03:53) مال غنیمت میں خیانت کرنے والوں کی خیانت کو چھپانا بھی سخت گناہ ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries