مجلس ۱۷۔ اگست ۲۰۲۱ عصر :صبر و شکر پر بہت اہم نصیحتیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:20) کثرت ذکر اللہ کا اہتمام..تفصیل کل گذر چکی۔۔۔ 01:39) نمبر دو اللہ تعالی کے انعامات کو سوچنا اور نمبر تین اللہ والوں سے تعلق قائم کرنا..نمبر چار 02:18) اہل اللہ کا خدا کی محبت میں حال۔۔۔ 04:05) کریم کی تعریف۔۔ 07:52) اخلاص سے اونچا مقام رضا بالقضا ہے۔۔۔ 08:58) معصوم بچوں کو مارنا۔۔۔ 13:01) شکر پر نعمت میں اضافہ ہوگا۔۔ہم صبر کی کتاب کیوں نہیں پڑھتے۔۔۔ 14:31) بچے کو ایک تکلیف آئی پھر دوسری تکلیف آگئی تو فورا شکایت ...یہ ناشکری نہیں ہے؟؟۔۔ 21:33) جن کے بچوں کے انتقال بچپن میں ہوجاتے ہیں اُن کو صبر کرنے پر کیا کیا انعامات ملیں گے۔۔۔ 23:48) اللہ تعالی سےہر حال میں راضی رہنا۔۔۔ 30:03) جتنی ہمیں تکالیف آتی ہیں زیادہ تر ہماری ناشکری کی وجہ سے آتی ہیں۔۔ | ||