مجلس  ۱۸۔   اگست   ۲۰۲۱ عشاء     :صرف اللہ ہی کی یاد سے دلوں کو چین ملتا ہے       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:32) بیان کے آغاز میں حسب معمول کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

06:42) تعلیم کے بعد جناب مصطفی مکی صاحب نے اشعار پڑھے۔۔۔

12:48) صرف اللہ ہی کی یاد سے دلوں کو چین ملتا ہے...صرف اور ہی لگانا ضروری ہے۔۔۔

13:11) جو علماء اور مفتی صاحبان سے دور ہیں تو اللہ بچائے وہ ایمان سے بھی ہاتھ نہ دھو بیٹھے۔۔

13:57) غصہ تو حرام ہے لیکن کس بت دردی سے اپنی بیوی کو مارتے ہیں اور بچوں کی پٹائی کرتے ہیں۔۔

14:37) معصوم بچوں کو مارنا پھر ایسے شخص کی معافی کا کیا معاملہ ہے پوچھ لیں۔۔۔

16:47) آج مہر نہیں دیتے بیوی کو جبکہ نقد لکھواتے ہیں لیکن ادا نہیں کرتے۔۔

17:09) وراثت نہ دینے پر کیا وعیدیں ہیں۔۔

18:36) بیوی پر ظلم کرنا،خرچہ نہ دینا،پٹائی کرنا۔۔۔

19:03) جو بچوں کو مارتے ہیں تو حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ آہ! قیامت کے دن اُن ماں باپ کا کیا حال ہو گا کیونکہ نابالغ کی تو معافی کیسے ہوگی۔۔۔

19:28) ہمارے گناہوں کی نحوست کی وجہ سے رزق تنگ ہوتا ہے۔۔۔

20:22) آج یتیم کا مال کھا جاتے ہیں..یتیم کو جھڑکنا،مارنا جبکہ مال بھی یتیم کا ہے یا اپنی بیٹی سے شادی کردینا تاکہ مال اس کو مل جائے ۔۔۔کیا یتیم کا حال کرتے ہیں کہ یتیم بیچارا نفسیاتی ہوجاتا ہے اتنا اُس پر ظلم اور اگر یتیم بالغ ہوجائے اور وہ اپنا پیسہ مانگے تو نہیں دیتے اُس کو جھڑک دیتے ہیں۔۔

21:35) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب۔۔۔ اللہ تعالی قیامت کے دن بات نہ فرمائیں گے،شفقت سے دیکھں گے نہیں،تزکیہ کی توفیق نہیں ہوگی،دردناک عذاب ہوگا۔۔ وہ تین لوگ کون ؟ ایک وہ مرد جو ٹخنہ چھپائے۔۔ دو حالتوں میں ٹخنہ چھپانا حرام ہے۔۔ ایک صحابی کا عمل جنکی پنڈلیاں سوکھی ہوئی تھیں واقعہ۔۔۔

27:49) السلام علیکم ورحمہ اللہ اور گڈ مارننگ پر ایک بڑھیا کا واقعہ جو دو کتے لے کر جارہی تھی حضرت والا رحمہ اللہ کے پاس سے گذری تو کہا کہ گڈمارننگ؟

29:22) کیا آپ ﷺ کا نمونہ ہمارے لیے کافی نہیں۔۔

32:00) بڑی مونچھ رکھنے پر بہت اہم نصیحت کہ مونچھوں کو ہمیشہ

33:05) اے ابو ذر! تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب دوسرا کون۔۔۔ جھوٹ بول کر سودا بیچنے والا۔۔

35:30) تیسرا کون !احسان کرکے جتلانے والا۔۔۔

40:01) بیوی پر ظلم کرنے والا ایک شخص جیسی ڈنڈا اٹھایا تو چار عدد سالے آگئے پھر کیا ہوا؟

45:10) کسی قوم کو حقیر سمجھا زبان و رنگ کا مذاق اڑایا تو سوءِ خاتمہ کا اندیشہ ہے۔۔

52:10) نظر کی حفاظت کی حلاوت ایمانی کا وعدہ۔۔۔

54:07) نمک تیز ہونے پر بیوی کو معاف کردیا پھر کیا معاملہ ہوا۔۔

55:38) جتنے بھی گناہ ہو لیکن اللہ تعالی کی معافی اور رحمت کا سمندر لا محدود ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries