مجلس  ۱۸۔   اگست   ۲۰۲۱ عصر     :اللہ کا عشق معمولی نعمت نہیں        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:49) لوٹ آئے جتنے فرزانے گئے تابہ منزل صرف دیوانے گئے مستند رستے وہی مانے گئے جن سے ہوکر تیرے دیوانے گئے

02:14) اللہ والوں کو دیوانہ،پاگل،مستانہ کیوں کہا جاتا ہے۔۔۔

03:12) جو تقوی سے رہے گا نیک بنے گا طرح طرح سے ستایا جائے گا۔۔۔

06:57) جب فکر ہوگی کہ اللہ کو کیسے راضی کرنا ہے تو ہر چیز پوچھے گا۔۔۔۔

07:14) شیخ اور مرید کا تعلق ۔۔ایک بادشاہ کی مثال جس نے اپنے خادم سے کہا کہ پانی میں چھلانگ لگا لیکن کپڑے نہ بھیگے۔۔۔

09:21) کیا ہی پیارا شعر ہے جو حضرت والا رحمہ اللہ پڑھا کرتے تھے۔۔ لوٹ آئے جتنے فرزانے گئے تابہ منزل صرف دیوانے گئے مستند رستے وہی مانے گئے جن سے ہوکر تیرے دیوانے گئے

10:50) حضرت مجذوب رحمہ اللہ یہ شعر پڑھا کرتے تھے۔۔ تجھ کوجو چلنا طریق عشق میں دشوار ہے تو ہی ہمت ہار ہے ہاں تو ہی ہمت ہار ہے ہر قدم پر تو جو رہرو کھارہا ہے ٹھوکریں لنگ خود تجھ میں ہے ورنہ راستہ ہموار ہے

14:57) ترے غم کی جو مجھ کو دولت ملے غمِ دو جہاں سے فراغت ملے۔۔

21:31) بہت اہم اور عجیب باتیں آغوش محبوب رضائے محبوب لذت طاعت لذت مناجات

24:39) ظاہر و باطن دونوں گناہوں کو چھوڑنے کا حکم ہے۔۔

29:49) اللہ کا عاشق ہر وقت نا مراد رہتا ہے اس کا کیا مطلب؟

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries