مجلس۲۰۔   اگست   ۲۰۲۱ عصر        : اہل اللہ کا مجنون کا لقب کیوں دیا جاتا ہے          !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

04:22) حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ حق بات کو بھی اس طرح پیش نہ کرو کہ سامنے والے تمہیں ڈنڈے ماریں۔

04:23) فرمایا کہ پہلے اپنے شیخ کا رنگ چڑوا لو ۔۔۔۔

06:21) ایک جگہ ٹک کے اصلاح کرا لو ۔۔۔

07:32) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:فرمایا کہ چونکہ نعمت کی حقیقت اللہ والوں کو زیادہ معلوم ہوتی ہے اس لیے اُن کو اس کی قدر بھی زیادہ ہوتی ہے۔۔۔

09:02) حضرت شیخ الاسلام صاحب دامت برکاتہم کا عصری تعلیم سے متعلق بیان کا ذکر۔۔۔۔۔

09:58) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اہل اللہ کی یہ شان ہے کہ اگر مل گیا تو شکر اگر نہ ملے صبر۔۔۔ان حضرات کے ہاں جمعیت کا بڑا اہتمام ہے۔۔۔۔

15:02) دین کا علم حاصل کر کہ دُنیا کہ پیچھے پڑنا۔۔۔۔فرمایا کہ خواہشات کبھی ختم نہیں ہوتیں۔۔۔

18:15) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات:اہل اللہ کو مجنون کا لقب کیوں دیا جاتا ہے؟۔۔۔

19:37) صاحبو !اہل اللہ کی صحبت میں نیت یہ ہونی چاہیے کہ اصلاح ہو گی۔۔۔

22:58) دین کا علم حاصل کر کہ دُنیا کی طرف آنا ۔۔۔فرمایا کہ ان کو کیا پڑی ہیکہ وہ علماء کو ایم اے کی ڈگری دے رہے ہیں۔۔۔۔

25:30) دین کے مدرسے میں دُنیا کی تعلیم سے متعلق ارشادات پڑھ کر سنائے۔۔۔۔

27:49) اللہ والوں کی صحبت میں اگر مزاح بھی ہو تو کوئی حرج نہیں۔۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ پڑھ کر سنایا۔۔۔۔

29:31) پرچیاں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries