مجلس۲۱۔ اگست ۲۰۲۱ فجر : اکڑ اور بے ادبی انسان کو تباہ کر دیتی ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:06) اکڑ انسان کو تباہ کردیتی ہے۔۔ 01:22) سب چیزوں پر عمل ہے لیکن آسمان سے تین نعمتیں جب تک نہ آئے تو کام نہیں بنتا۔۔ 04:21) آسمان کی تین نعمتیں ضروری ہیں۔۔ 05:23) زیادہ تر قریب رہنے والے شیخ سے محروم رہتے ہیں۔۔۔ 09:21) اتنی ہمت بڑھ جائے کہ خادم صفائی کرنے والا استاد کو شاگرد کے سامنے ڈانٹ رہا ہے بدتمیری کررہا ہے۔۔ 10:38) اتنا بیان سنتے ہیں اور بے ادبی کس درجے کی۔۔ 15:23) اکڑ انسان کو آجاتی ہے کہ میرے بغیر کام نہیں چل سکتا۔۔چاہے دین کا کام ہو یا دنیا کا کام ہو۔۔ 16:38) ایک ڈاکیہ کی مثال جس نے بری پوسٹ والے سے بدتمیزی کی واقعہ۔۔۔ 21:16) اللہ تعالی اچھے اخلاق عطاء فرمائیں ۔۔ | ||