اتوار  مجلس۲۲۔   اگست   ۲۰۲۱  : معاشرہ میں اخلاق کی اہمیت             !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

18:31) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔۔

20:05) زیادہ تر انتقال اور خوشی کے وقت جھگڑا ہوتا ہے تو ہمارا فرض ہے کہ ہم پہلے یہ باتیں پوچھ لیں۔۔۔

21:03) اتنا علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے جس سے حلال حرام کی تمیز ہوجائے۔۔۔

24:43) بہشتی زیور کا ساتواں حصہ پڑھ کر اصلاح کرائیں ۔۔

26:42) آداب معاشرت کی اہم باتیں۔۔۔

28:25) ہمارے اخلاق کیسے ہونے چاہیے۔۔

29:57) نیک وہ ہے جو اللہ کو خوش کرنے کے لیے تکلیف اٹھائے۔۔

30:11) کامل ایمان اُس کا ہے جس کے اخلاق اچھت ہیں...جو مجلس میں آئے تو تھوڑا بہت بھی نہیں ہٹتے کہ اپنے بھائی کو تھوڑی جگہ دے دیں ۔۔

31:07) سب سے زیادہ تکالیف انبیاء علیھم السلام کو آئیں ۔۔

33:37) کتنے اخلاق پر بیان ہوتے ہیں لیکن عمل ہی نہیں۔۔۔

35:05) اپنی عبادات پر ناز ہوتا ہے اور جب وقت آیا تو عمل کا تو اُس وقت غصہ کرجاتے ہیں۔۔

36:25) ظلم کرکے بیوی بچو ں کی آہ لیتے ہیں۔۔۔

38:18) اپنی بدمعاشیاں اور گناہ نہیں دیکھتے اور فلانہ جگہ یہ ہوگای پھر تصویریں اور ویڈیو بھی دیکھ رہے ہیں ارے پہلے خود تو بچنے کی فکر کریں۔۔۔

39:05) ایک نیا مرض چلا ہے..کہ معاشرے کو بدلو۔۔۔پہلے خود تو بدلیں۔۔پہلے حضرت عمر رضی اللہ عنہ بدلے ہیں پھر ۲۲لاکھ مربع میل کا علاقہ فتح کیا۔۔۔معاشرہ بدلو،معاشرہ بدلو،معاشرہ بدلو،معاشرہ بدلو اور اپنے گھر میں گندی فلمیں چل رہی ہیں۔۔۔

40:29) گالی دینا کتنا بڑا گناہ ہے بیوی،بیٹی کو گالیاں دے رہا ہے بیٹے کو ماررہا ہے۔۔

43:39) خصائل نبوی ﷺ شرح سمائل ترمذی

44:35) کون سی بات آپ ﷺ نے ہمیں نہیں سمجھائی۔۔۔جانوروں تک کے حقوق سکھلائیں۔۔۔

45:14) بیٹیاں جنت کی فیکٹریاں ہیں۔۔ہم کیا حشر کرتے ہیں ..بیوی کی کیسی پٹائی کرتے ہیں کہ بیٹی کیوں ہوئی طلاق کی دھمکیاں دیتے ہیں۔۔

47:01) جب حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا آتی تھیں تو آپ ﷺ کھڑے ہوجاتے تھے۔۔۔اور آج بیٹیوں کو گالیاں دینا مارنا۔۔۔

56:28) دھوکے باز تاجر۔۔۔

57:04) ایسے ایسے جملے بیٹیوں کو کہنا اور کہنا تو منحوس ہے جب سے تو آئی ہے تو الٹا ہورہا ہے۔۔کوئی چیز منحوس نہیں گناہ منحوس ہے۔۔

01:04:27) اللہ تعالی کا وہ خوف اور محبت جس سے میں گناہ چھوڑ دوں۔۔۔

01:04:46) ایک مولانا کا واقعہ جنکی صرف بیٹیاں ہی ہوتی تھیں۔۔

01:06:28) ایک صاحب آئے کہ آج بیٹے نے اتنا مارا ہے کہ مجھ سے زمین پر نہیں بیٹھا جارہا اُن صاحب نے کہا کہ مجھے اجازت دیں گے کہ میں کرسی پر بیٹھ جاوں۔۔اب بتائیں کبھی سنا کہ اتنا بیٹا مارتا ہے کہ باپ سے بیٹھا نہیں جارہا۔۔۔

01:08:57) اللہ تعالی کے دربار میں مایوسی نہیں ہے۔۔۔

01:09:27) والدین کا انتقال ہوگیا ہو اور ستایا ہو تو یہ چار کام کرلیں اللہ تعالی معاف فرمادے گیں۔۔

01:11:00) اﷲ تعالی ارشاد فرماتے ہیں والکاظمین الغیظ جو غصہ کو پی جاتے ہیں۔۔۔ایک غلام کا واقعہ۔۔۔

01:20:14) اپنی بیٹیوں کی قدر کرلیں اگر گناہ ہوجائے اور بیٹی پھر گھر لوٹ آئے تو اُس کو حقیر مت سمجھو بلکہ گلے لگاو کہ غلطی ہوگئی۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries