مجلس۲۲۔   اگست   ۲۰۲۱ فجر : مصروفیت جتنی بھی ہو ذکر میں ناغہ نہ کریں             !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:26) حضرت تھانوی رحمہ اللہ ذکر کے متعلق بہت زیادہ تاکید فرماتے تھے اسی طرح حضرت وا لا رحمہ اللہ بھی فرماتے تھے کے چلتے پھرتے ہی ذکر کر لو۔۔۔حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ دو چیزیں ہیں ایک اختیاری اور دوسری غیر اختیاری۔۔۔۔

02:27) اہل علم کے بارے میں فرمایا کہ آپ کی مصروفیت کتنی بھی ہو ذکر کا ناغہ مت کر و کیوں کہ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں فرمایا ہیکہ فاسئلو اھل الذکر ان کنتم لاتعلمون۔۔۔۔یعنی علماء کو اہل ذکر فرمایا۔۔۔

04:21) ذکر کلمہ طیّبہ۔۔۔۔

12:57) حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ اللہ والے مزے میں تھے مزے میں ہیں اور مزے میں رہیں گے،مولانا منصور صاحب کا شعر ہیکہ ہم ڈھونڈتے مولیٰ کو تھے اور پا کہ رہیں گے مولیٰ کے تھے مولیٰ کے ہیں مولیٰ کے رہیں گے۔۔۔

16:34) حضرت مرزا مظہر جانِ جاں رحمہ اللہ کی نظر گناہ پر پڑی تو پیشاب میں خون آگیا۔۔۔

18:00) شیخ کی ڈانٹ کے متعلق فرمایا کہ خود ہی لکھتے ہیں کہ مٹا دیجیئے مٹا دیجیئے میں مٹنے ہی کو آیا ہوں، تو جب ڈانٹا تو غائب ہو گئے۔۔۔۔

19:29) ذکر اسمِ ذات مبارک۔۔۔۔

27:52) وقف کے مال میں احتیاط نہ کرنے پر نصیحت۔۔۔۔

32:12) لقد کان لکم فی رسول اللہ اسوۃحسنۃ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries