مجلس۲۲۔ اگست ۲۰۲۱ عصر : محبت کی دو قسمیں ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 01:30) انعام یافتہ لوگ کون ہیں۔۔۔ 03:06) دین پر اعتراض کرنے والوں کا زیادہ زور کس پر ہوتا ہے۔۔ 05:04) تصوف نام ہے اللہ تعالی کو ناراض نہ کرنے کا۔۔ 05:22) محبت کی دو قسمیں ہیں حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔۔ 08:40) گاوں کی توبہ کیسی ہوتی ہے۔۔۔ 10:01) ایک ہے محبت عقلیہ۔۔۔اور ایک ہے محبت طبعی۔۔۔ 18:48) دنیا کمانا منع نہیں لیکن آخرت کی بھی تو فکر کریں۔۔ 28:27) اپنے نفس کو بقدر ضرورت 29:23) دائیں بائیں دیکھنے پر ایک صاحب کو تنبیہ ۔۔۔۔ | ||