مجلس۲۲۔   اگست   ۲۰۲۱ عصر  : حسن مجازی کیوں دل لگانے کے قابل نہیں              !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:26) بیان کے آغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔

05:19) ظہر اور دیگر نمازوں کی سنتوں کا اہتما م بہت زیادہ کرنا ہے۔۔

06:47) کچھ چیزیں آپ ﷺ کے ساتھ خاص ہیں اُس میں اگر ہم نقل کریں گے تو مر جائیں گے اس لیے پوچھ پوچھ کر عمل کرنا ہے۔۔

09:08) آپ ﷺ نے بدعا فرمائی کہ جو بدنظری کرتے ہیں ۔۔اور لعنت کی بدعا ہے لعنت کا مطلب اللہ کی رحمت سے دوری۔۔۔

10:12) امرد کس کو کہتے ہیں۔۔۔

14:58) امرد لڑکوں سے بہت احتیاط کرنی ہے۔۔

17:02) مردوں کا نظروں کی حفاظت کا حکم قرآن میں الگ ہے اور عورتوں کو الگ حکم ہے۔۔

17:26) لال ٹوپی پہننا کیوں منع ہے۔۔

19:50) کسی خاکی پر مت خاک کر اپنی زندگانی کو جوانی کر فدا اُس پر جس نے دی جوانی کو۔۔۔

24:37) جان اُس کے لیے دینی ہے جو ہمیشہ ہے اور ہمیشہ رہے گا۔۔۔

25:07) جو بھی مرا ہے حُسن پر مرا ہے۔۔

29:35) ویڈیو گیم کے اتنے نقصانات ہیں کہ بیان نہیں کرسکتے۔۔۔

31:40) ویڈیو گیم کی کیا کیا تباہیاں ہیں بچوں میں کیا کیا بیماریاں آرہی ہیں۔۔۔

36:15) ہمیشہ دوستی میں انسان مارا جاتا ہے۔۔۔

37:40) قبر میں خاک چھانی مگر کیا ملی نہ تو مجنوں ملا نہ تو لیلیٰ ملی ہاں مگر اہلِ دل ایسے خوش بخت ہیں جن سے اخترؔ مجھے راہِ مولیٰ ملی مولیٰ کی محبت لیلیٰ سے کیسے کم ہوسکتی ہے کہ لیلیٰ قبر میں ختم ہوگئی اور لاکھوں لیلائیں قبر میں ہیں۔ آج اگر قبر کھود کر دیکھو تو نہ مجنوں ملے گا نہ لیلیٰ۔

42:31) جتنا حسن ہے اللہ سے دور کرتا ہے۔۔ محبت کے قابل صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے اور یہ دنیاوی محبوب اس قابل نہیں کہ ان سے محبت کی جائے۔۔

43:48) حرام عشق کا علاج کیا ہے؟

50:58) آل میگنٹ سسٹم پر ایک دہریہ کا ڈنڈے سے علاج۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries