مجلس۲۵۔ اگست ۲۰۲۱ عشاء :عادت اللہ یہی ہے جس کو بھی ولی اللہ بنایا کسی ذریعہ سے بنایا۔ | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:34) ہر چیز کا کوئی نہ کوئی ذریعہ ہوتا ہے..ولایت بھی اللہ تعالی! اللہ والوں کے ذریعے سے دیتے ہیں 03:37) عادت اللہ یہی ہے کہ جس کو اللہ تعالی ولی بنایا کسی ذریعے سے بنایا۔۔۔ 03:55) نہ جانے کتنی نہریں میرے دریاء سے ہوئیں جاری مگر پھر بھی میرے دریاء کی طغیانی نہیں جاتی 07:30) آج بعض لوگ دین شوگر کوٹڈ دین پیش کرتے ہیں۔۔۔ 08:22) ہماری ذات خود اللہ کی نشانی ہے۔۔۔ 09:45) ڈاربن کی تھیوری۔۔ 12:14) کوئی چیز منحوس نہیں ہے گناہ منحوس ہے۔۔ 13:11) اپنا وجود ہی کافی ہے اللہ کو پہچاننے کے لیے۔۔۔ 16:45) وصیت ہر وقت تیار ہونی چاہیے۔۔ 22:40) عمل والی خاموش تبلیغ دلوں کو آگ لگادیتی ہے۔۔ 25:44) معراج شریف میں آپ ﷺ نے تین وجہ سے عورتوں کو دوزخ میں زیادہ دیکھا ۔۔ 27:22) ابو جہل بد بخت کا ذکر ۔۔۔ابو جہل مردود نے معراج شریف کا انکار کیا جبکہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے فوراً تصدیق کر لی۔۔۔ 35:29) چرس اور جتنے نشے ہیں سب ٹوٹنے والے ہیں ایک اللہ تعالیٰ کی محبت کا نشہ ہے جو باقی رہنے والا ہے۔۔ ۔ 38:08) براق سے متعلق اشعار۔۔۔ 41:13) غائب کی دُعا غائب کے لیے بہت جلد قبول ہوتی ہے۔۔۔ 43:45) اللہ تعالیٰ نے رزّق کہاں سے کہاں پہنچایا ہے۔۔۔۔ 46:06) اگر آپﷺ سے محبت ہوتی تو اُن جیسی صورت بناتے۔۔۔داڑھی سے متعلق ایک بزرگ کا ایک شخص کو مُوں توڑ جواب۔۔۔۔ 49:19) لقد كان لكم في رسول الله أسوة حسنة۔۔۔اللہ تعالیٰ نے ہمیں نمونہ دے دیا اس سے نہ کم چاہیے نہ زیادہ۔۔۔ 50:46) تَبَارَكَ الَّذِىْ بِيَدِهِ الْمُلْک وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ۔۔۔برکت والی ذات کس کی ہے؟۔۔۔۔جو تقویٰ سے رہے اُس کی زندگی برکت والی ہو جاتی ہے۔۔۔ 53:33) حلاوت ایمانی پر اللہ تعالیٰ کی محبت کا چومہ ملتا ہے۔۔۔۔ 58:13) تَبَارَكَ الَّذِىْ بِيَدِهِ الْمُلْک وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ قَدِيْرٌ۔۔۔اللہ تعالیٰ نے موت کو زندگی پر کیوں مقدم کیا؟حضرت پھولپوری رحمہ اللہ کا جواب۔۔۔عزیز کا کیا مطلب ہے؟۔۔۔ 01:03:52) دُعا۔۔پرچیاں۔۔۔ | ||