مجلس۲۹۔   اگست   ۲۰۲۱ فجر   :ہر بڑے سے اس کے ماتحت کے بارے میں سوال ہوگا! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

05:30) سفید لباس کے بارے میں طلباء کرام کو ہدایت

05:55) جھوٹ کتنا بڑا گناہ ہے اب ایک صاحب جھوٹ بولیں فرستے جھوٹ کی بدبو سے کتنے میل دور چلے جاتے ہیں۔۔

07:02) اب ایک ساتھی نے کہا کہ میرے کچھ ساتھی یہاں رات رکے گیں اور جھوٹ بولا کہ یہاں یہ اصلاح کے لیے آئے ہیں بالکل نیا آدمی اور پہلی بار آیا اور اصلاح کے لیے آئے ہیں..آپ نے کیوں جھوٹ بولا کہ اصلاح کے لیے آیا ہے جبکہ وہ جلسے کے لیے آئے تھے کہیں جلسہ تھا وہاں اُن کو جانا تھا آپ یہاں وقت لگارہے ہیں اور جھوٹ بول رہے ہیں۔۔

11:28) سفید لباس کے بارے میں احادیث پاک۔۔

13:26) دو لوگ جلدی اللہ والے بن سکتے ہیں۔۔

17:47) حضرت شیخ کا اپنا دیکھا گیا خواب کا تذکرہ۔۔

19:50) جن کو امیر بنایا ہے اُن کو نصیحت کہ اپنے کو مخدوم نہ سمجھنا خادم سمجھنا لیکن خیانت نہیں کرنا کسی کے پیچھے نہیں لگنا نہ جھوٹی شکایتیں لگانی ہے لیکن جو سچ ہے وہ بھی نہیں بتارہے یہاں صف اول اور اخلاق لباس بال وغیرہ کے پچاس نمبر دیئے جاتے ہیں جب ایک بندہ پہلی صف کی پابندی نہیں کررہا ہے مسبوق ہورہا ہے اور آپ خاموش ہیں۔۔

21:42) ہر مسئول سے سوال ہوگا۔۔

25:28) بال سنت کے مطابق نہیں وعدہ کیا فام سائن کیا اور بال سننت کے مطابق نہیں جب سر پر سنت نہیں تو دماغ میں کیسے سنت آٗے گی۔۔ ایسا کیوں کیونکہ یہود ونصاری کی نقل کیونکہ ان کی عظمت دل میں ہے اور آپ ﷺ کی محبت تو ہے لیکن عظمت نہیں۔۔

27:59) جس کا ظاہر بھی گڑ بڑ تو باطن بھی گڑ بڑ ہوگا۔۔

36:22) اصل دوستی کیا ہے؟

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries