جمعہ بیان مجلس۲۷۔   اگست   ۲۰۲۱ :پڑوسیوں کے حقوق  ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:58) تکرار کی اہمیت۔۔

02:36) حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا درجہ مقام صدیقت کے درجے پر فائز تھے۔۔

03:11) حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ کا کیا درجہ تھا..حضور ﷺ کے اوپر ہر طرح سے فدا۔۔۔

04:09) حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا ایمان دیکھیں ..پورا خاندان آپ ﷺ پر فدا۔۔۔

05:24) حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بارے میں حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا اپنے بیٹے کو جواب۔۔۔

07:44) حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ یار ِغار ہیں۔۔۔

09:57) حضرت عثمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شہادت کا مختصر واقعہ۔۔۔

12:31) صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ اجمعین کی قربانیوں سے ہمیں دین ملا ہے۔۔۔

13:20) اللہ تعالی ٰ نے چار سو سے زیادہ مرتبہ فرمایا کہ اتقوا للہ۔۔۔

14:30) جو گناہ کوگناہ نہیں سمجھے گا تو معافی کس چیز کی مانگے گا۔۔۔

15:40) جس نے گناہ کو گناہ سمجھا تو ۹۰ فیصد کامیابی ہے۔۔۔داڑھی رکھنے پر نصیحت ۔۔۔یا ربّ تیرے محبوب ﷺ کی شبات لے کر آیا ہوں حقیقت تو اس کو کر دے میں صورت لے کر آیا ہوں۔۔۔

17:56) حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کی ایک رات کی عبادت کی فضیلت۔۔۔آپ ﷺ کے وصال کے فوراً بعد ہی حضرت ابو بکر صدیق رضی عنہ نے اُمت کو کیسے سنھبالا۔۔۔

21:25) جو جس حال میں مرے گا اُ سی حال میں اُٹھایا جائے گا۔۔۔

21:50) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ کبھی گناہ ہو جائے تو بغیر توبہ کے نہیں رہنا۔۔۔

22:41) اِنَّ اللہَ یُحِبُّ التَّوَّا بِین۔۔۔۔اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والوں کو پسند کرتا ہے۔۔۔

23:38) اللہ والے اپنے آپ کو انجام کے اعتبار سے کُتے اور سُور سے بھی بدتر سمجھتے ہیں۔۔۔

26:27) شیطان کی عبادت کام نہیں آئی ،علم کام نہیں آیا۔۔۔ اس نے تکبّر کیا اور کہنے لگا کہ خلقتنی من النار و خلقتہ من طین۔

27:44) تکبّر کیا ہے؟۔۔۔جس کے اندر رائی برابر بھی تکبّر ہوگا جنت کی خوشبو نہیں سونگھے گا۔۔۔

28:45) حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ کی روایت کہ جو لوگوں اللہ کی خاطر آپس میں مل بیٹھتے ہیں اُن کو جنت میں کیا ملے گا۔۔۔

31:01) بیٹی کے رشتے سے متعلق ایک شخص کا مشورہ ۔۔۔فرمایا کہ اس وقت سب سے پہلے عقیدے کو دیکھو کہ لڑکے کا عقیدہ کیا ہے۔۔۔

35:37) حرام غذا کا کیا اولاد پر اثر نہیں ہوگا؟ ۔۔۔ایک واقعہ۔۔۔

36:57) پڑوسیوں سے متعلق ایک فتویٰ پڑھ کر سنایا کہ پڑوسیوں کے کیا کیا حقوق ہیں۔۔۔قرآن پاک میں تین قسم کہ پڑوسیوں کےحقوق بیان فرمائے ہیں۔۔پڑوسیوں کے حقوق سے متعلق چاچار بنیادی اُصول۔۔۔

46:01) جس کے دل میں اللہ کی محبت ہو گی اُس کو موت کا خوف نہیں ہوگا۔۔۔اللہ تعالیٰ کی محبت تو ہے لیکن محبت ایسی ہو کہ ہم گنا ہ نہ کریں۔۔۔ موت ایک پل ہے جو ایک محبوب کو دوسرے محبوب سے ملاتا ہے۔۔۔حدیث شریف کہ بے حیائی کی وجہ سے ایسی ایسی بیماریاں آئیں گی کہ تمہارے باپ دادا نے بھی نہیں سُنی ہوں گی۔۔

49:10) معارف القرآن جلد نمبر چھ:حضرت موسیٰ علیہ السلام کے مقابلے میں جو جادو گر آئے تھے اُن کے ایمان کا حال ۔۔۔

59:15) جو دوسروں کو نصیحت تو کرتے ہیں لیکن خود عمل نہیں کرتے اُن کے لیے وعید۔۔۔

01:00:27) شبِ معراج کا واقعہ۔۔۔۔

01:04:38) فرعون بدبخت کے ظلم کی انتہاء۔۔۔

01:06:06) وہ محبت چاہیے جس سے ہم اللہ کو ناراض نہ کریں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries