اتوار  مجلس۲۹۔   اگست   ۲۰۲۱ :صحبتِ اہل اللہ کے ساتھ مجاہدہ بھی ضروری ہے  ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

12:27) بیان کے آغاز میں اشعار کی مجلس ہوئی۔۔

12:27) جو ہمارے علماء کا اکرام نہیں کرتا تو آپ ﷺ نے فرمایا کہ وہ ہم میں سے نہیں..مناسبت تو ایک سے ہی ہوتی ہے لیکن سب سے اللہ والی ہونی چاہیے اصلاح تو ایک سے ہی کرانا ہے جس سے مناسبت ہو..ہمارے بزرگوں نے تو طلباء کا بھی اکرام کرنے کا فرمایا۔۔

13:33) حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایا کہ جو طلباء کا اکرام کرتا ہے تکبر اُ سکے قریب بھی نہیں آئے گا۔۔۔

15:57) کڑوڑ درجے اپنے کو حقیر سمجھ کر بیان کرنا ہے۔۔

20:26) استاد کا ادب کس طرح کرنا ہے استادوں کو آج بھلادیتے ہیں

21:07) معصیت سے زیادہ خطرناک بے ادبی ہے۔۔۔

22:44) شیطان مایوس کرتا ہے لیکن حضرت والا رحمہ اللہ کے ہاں مایوسی کا نام ہی نہیں تھا۔ جو مست ہوا مرشد کامل کی نظر سے سوبار بھی گر کرکے سنبھلتا ہے آج بھی

23:54) علم کا راستہ اور طریق یعنی عاشق بننے کا راستہ اس میں گناہ سے زیادہ بے ادبی مضر ہے کیوں کہ معافی کا تعلق اللہ سے ہے اللہ پاک تو معاف فرمادیں گے لیکن بے ادبی کا تعلق انسان سے ہے اور انسان یعنی والدین یا استاد یا شیخ بشر ہیں اُن کا دکھ گیا تو سب اگلا پچھلا صاف ہوجائے گا۔۔۔

26:07) الذین اختاروا المشقۃ فی ابتغاء مرضاتنا ونصرۃ دیننا یعنی جو ہماری رضا کی تلاش میں اور ہمارے دین کی نصرت میں ہر مشقت کو برداشت کرتے ہیں۔

28:05) شکل بگڑی تو بھاگ نکلے دوست جن کو پہلے غزل سنائے ہیں منزلِ قرب یوں نہیں ملتی زخمِ حسرت ہزار کھائے ہیں کام بنتا ہے فضل سے اخترؔ فضل کا آسرا لگائے ہیں

28:19) اشعار کے بعد بیان کا آغاز ہوا۔۔

30:25) نسبت اسی کا نام نسبت اسی کا نام اُن کی گلی سے آپ نکلنے نہ پائیں۔۔

41:29) دل کی ٹیونگ کی بھی ضرورت ہے اور اُس کے ورکشاپ خانقاہیں ہیں۔۔

43:16) اللہ تعالی کی ذات لامحدود ہے تو محبت بھی لامحدود چاہیے کہ اُرتے ہی چلے جائیں اللہ کی محبت میں۔۔ 45:46) ہر چیز پر عمل ہے لیکن جب تک آسمان سے تین نعمتیں نہیں آئیں گی کوئی اللہ والا نہیں بن سکتا۔۔

49:01) شکر پر نعمت میں اضافہ اور ناشکری پر اللہ کا عذاب بھی سخت ہے۔۔۔۔۔

50:04) تعریف کی چار قسمیں۔۔

51:46) کام بنتا ہے فضل سے اختر فضل کا آسرہ لگائے ہوئے ہیں ایک عجیب درد بھرا واقعہ۔ ایک بڑا عالم مدرسے میں بڑے منصب پر فائز لیکن نعوذ باللہ یہودی بن گئے۔۔۔

56:19) مشائخ زیادہ تر تکبر،ریا اور عجب پر بیان کرتے ہیں۔۔

56:36) ریا شرکِ خفی۔۔

59:36) دین کے خادموں کو ہسنا بولنا چاہیے۔۔

01:02:24) شبِ برات کا حلوہ۔۔۔

01:02:38) جو شریعت و سنت پر عمل کرتا ہے اس کا ہر سانس ربیع الاول ہے۔۔

01:05:04) مجاہدے کی تفسیر۔۔۔

01:08:27) امرد لڑکوں سے احتیاط پر نصیحت۔۔۔

01:13:10) مجاہدے کے بعد اللہ کی ذات ملتی ہے۔۔

01:13:36) بدنظر ی پر لعنت کی بدعا اور لعنت کا مطلب اللہ کی رحمت سے دوری۔۔

01:18:46) بیان دل اور ترجمان بیان درد دل۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries